Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا حق پر ست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ کی ہمشیر ہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے حق پر ست رکن قومی اسمبلی کشورزہر ہ کی ہمشیر ہ محترمہ عابد ہ کر امت کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہو ں نے مر حو مہ کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر ئے اور سوگو اران کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حو صلہ عطا ء فر ما ئے (آمین )
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
ایم کیو ایم کا سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں ۲۲ تا ۲۴ جولائی منعقد ہوگا ، کنونشن اور وہائٹ ہاؤس پر بڑے مظاہرے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اعلامیہ ، ایم کیو ایم امریکہ
امریکی دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے 20 ویں سالانہ کنونشن اور کراچی میں جاری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، رینجرز کی جانب سے کالعدم و دہشت گرد جماعتوں کی سرپرستی اور مہاجرقوم کی باقاعدہ نسلُ کشی کے خلاف وہائٹ ہاؤس پر بڑے مظاہرہ کی تیاریوں کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
فرانس کے شہرنیس میں رفتارٹرک کے ذریعے معصوم وبے گناہ شہریوں کوکچل کر ہلاک کرنے کا واقعہانتہائی قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے فرانس کے شہرنیس میں ٹرک کے ذریعے معصوم وبے گناہ شہریوں پر حملہ کرنے اوردرجنوں افراد کوکچل کر ہلاک کرنے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
15 Jul 2016
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیریوں کی شہادت کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعددکشمیریوں کی شہادت کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے اوراقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فی الفوروہاں استصواب رائے کرایاجائے۔انہوں نے یہ بات گزشتہ شب امریکہ اورکینیڈاکے ذمہ داران سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ ظلم کہیں بھی ہو، خواہ اسٹیٹ کی جانب سے ہویا کسی گروپ یاجماعت کے ہاتھوں ہو،ایم کیوایم اس ظلم کی مذمت کرتی ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمع فروزاں کی تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمع فروزاں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیرکہف الورٰی، سید شاہد پاشا، اراکین رابطہ کمیٹی، عبدالستار ایدھی کے پوتے عبدالستار ایدھی جونئیر، حق پرست اراکین اسمبلی و سینٹ، بلدیاتی نمائندوں اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں سمیت عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
عبدالستار ایدھی صاحب کی نصف صدی پر محیط انسانیت کیلئے خدمات پر روشنی ڈالنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، عامر خان
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان نے کہا کہ عبدالستار ایدھی صاحب کی انسانیت کیلئے خدمات جوکہ نصف صدی سے زائد پر محیط ہے ان پر روشنی ڈالنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایدھی صاحب نے دکھی انسانیت کی خدمت کی ایک مثال قائم کرکے تاریخ میں ایسا مقام حاصل کیا ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ
متحدہ قو می موومنٹ سکھر ڈسٹر کٹ کی جا نب سے ایم کیو ایم کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا ۔ جس میں سند ھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین محمد خالد اور الطاف زید ی نے شرکت کی ۔ایم کیو ایم سکھر ڈسٹرکٹ کی تما م سیکٹر ز کی جا نب سے ا حتجا جی ریلیا ں جلو س کی صو رت میں نکا لی گئیں جو اپنے اپنے علا قو ں میں سے ہو تی ہو ئی سکھر پر یس کلب پر پہنچی اور وہا ں سے شہر کے مختلف علا قو ں سے ہو تی ہو ئی سکھر ڈسٹرکٹ آفس پر اختتا م پزیر ہو ئیں
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں22تا 24 جولائی منعقد ہوگا ،اعلامیہ
امریکی دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت 20 ویں سالانہ کنونشن اور کراچی میں جاری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، رینجرز کی جانب سے کالعدم و دہشت گرد جماعتوں کی سرپرستی اور مہاجرقوم کی باقاعدہ نسلُ کشی کے خلاف وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج سید امین الحق نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2016
کشمیری عوام پر جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، سید شاہد پاشا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21جولائی 2016ء کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے نامزد 6امیدواران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2951
to
2960
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us