Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یادگارشہدائے حق پر حاضری دینے پر اراکین رابطہ کمیٹی ، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوان ساتھیوں کو زبردست خراج تحسین کرتاہوں، الطاف حسین
Posted on: 10/20/2016
یادگارشہدائے حق پر حاضری دینے پر اراکین رابطہ کمیٹی ، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوان ساتھیوں کو
زبردست خراج تحسین کرتاہوں، الطاف حسین
وفاداراور بہادر ساتھیوں نے واضح کردیا کہ ایم کیوایم کو تقسیم کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ، الطاف حسین
تحریک کے مخلص، پرعزم اور بہادر کارکنان میرا قیمتی سرمایہ ہیں، الطاف حسین
اللہ تعالیٰ نے مجھے محنتی ، مخلص، پرعزم وفادار اور بہادر کارکنان کی دولت سے نوازا ہے ، الطاف حسین
کارکنان نے بہادری کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ ظلم وستم اور دھونس دھمکیوں سے انہیں خوف زدہ نہیں کیاجاسکتا، الطاف حسین
ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کل کی طرح آج بھی اپنے الطاف بھائی کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں، الطاف حسین
کارکنان وعوام ثابت قدمی سے حق پرستی کی جدوجہد جاری رکھیں، انشاء اللہ فتح حق پرستوں کا مقدر ثابت ہوگی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تحریک کے مخلص، پرعزم اور بہادر کارکنان میرا قیمتی سرمایہ ہیں اور مجھے اپنے ایک ایک ساتھی پر فخر ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے یادگارشہدائے حق پر حاضری دینے والے اراکین رابطہ کمیٹی سمیت تمام کارکنان کو ہمت وجرات کے مظاہرے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ حق پرست بزرگوں ، ماؤں ، بہنوں اور نوجوانوں نے خوف کی فضاء میں ہمت وجرات اوربہادری کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ حق پرست کارکنان کو ظلم وستم اور دھونس دھمکیوں سے نہ تو خوف زدہ کیاجاسکتا ہے اور نہ حق پرستی کی جدوجہد سے باز رکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ خوف وہراس ، دھونس دھمکیوں اورظلم وجبر کے باوجود ایم کیوایم کے کارکنان نے یادگارشہدائے حق پر حاضری دیکر اورہمت وجرات کا مظاہرہ کرکے پوری دنیا بھر پر واضح کردیا کہ ایم کیوایم کو تقسیم کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی ، ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کل کی طرح آج بھی اپنے الطاف بھائی کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور ظلم وجبر کا کوئی بھی ہتھکنڈہ حق پرست کارکنان وعوام کو انکے الطاف بھائی سے دورنہیں کرسکتا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے کہ اس نے مجھے محنتی ، مخلص، پرعزم وفادار اور بہادر کارکنان کی دولت سے نوازا ہے ، تحریک کے بہادر اور وفادار کارکنان میرا قیمتی سرمایہ ہیں اورمجھے راہ حق میں ثابت قدم رہنے والے ایک ایک ساتھی پر فخر ہے ۔ جناب الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور حق پرست عوام پر زوردیا کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں ، ثابت قدمی سے حق پرستی کی جدوجہد جاری رکھیں اور حق پرست شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہ کریں، انشاء اللہ فتح حق پرستوں کا مقدر ثابت ہوگی ۔جناب الطاف حسین نے تحریک کے تمام شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حق پرست شہداء کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے ، شہداء کے لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے اور ایم کیوایم کے تمام اسیر ولاپتہ ساتھیوں کی باحفاظت رہائی اور بازیابی کیلئے ہماری غیب سے مدد فرمائے۔(آمین)
*****
5/16/2026 2:28:47 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us