Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
عبدالستارایدھی کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم سماجی رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے عظیم سماجی رہنمامولاعبدالستارایدھی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اوردلی صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ عبدالستارایدھی میں دکھی انسانوں کی خدمت کاجذبہ کوٹ کوٹ کربھراتھایہی وجہ ہے کہ انہوں نے کم عمری سے ہی ضرورت مندوں کی بے لوث مددکاسلسلہ شروع کردیاتھااورپاکستان میں انہوں نے اس کام کوآگے بڑھاتے ہوئے باقاعدہ اپنے فلاحی ادارے کی بنیاد رکھی۔ عبدالستار ایدھی صاحب کی فلاحی سرگرمیوں کا دائرہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی پھیلا ہوا تھا۔ وہ دکھی انسانیت کی خدمت اورفلاحی کاموں
English Viewers
Read More    Posted on: 09 Jul 2016
رینجرز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکن ریاض الحق شہیدکی تدفین کل بروز ہفتہ ہوگی ، نمازجنازہ لانڈھی میں ادا کی جائے گی
رینجرز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے کارکن ریاض الحق شہیدکی تدفین کل بروز ہفتہ ہوگی اوران کی نمازجنازہ لانڈھی میں ادا کی جائے گی ۔
Read More    Posted on: 09 Jul 2016
معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا انتقال قومی سانحہ ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور انکے انتقال کو قومی سانحہ قراردیا ہے ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ عبدالستار ایدھی ایک فرشتہ صفت، غریب پرور، انسان دوست ، انتہائی شریف النفس اور اچھے انسان تھے ،ان کی پوری زندگی دکھی انسانیت کی خدمت سے عبارت رہی اوروہ بے سہارا بیواؤں ، یتیموں ، بزرگوں اور معذوروں کا سہارا تھے اورانسانیت کیلئے ان کی خدمات کوپاکستان سمیت دنیا بھرمیں سراہا جاتا رہا ہے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ
Read More    Posted on: 09 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک اور کارکن ریاض الحق کا ماورائے عدالت قتل
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک اور کارکن کو ماورائے عدالت قتل کردیاگیا، مقتول کوتقریباً ایک سال قبل گرفتارکیاگیاتھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن یونٹ 81 کے کارکن 41 سالہ ریاض الحق ولد عبدالحق کوپاکستان رینجرز نے19، مئی2015ء کو ان کی رہائش گاہ واقع لانڈھی کے قریب سے گرفتارکیاتھااور کسی بھی تھانے میں ان کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی تھی
Read More    Posted on: 08 Jul 2016
ایم کیوایم لانڈھی کے کارکن ریاض الحق کی شہادت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن ، یونٹ 81 کے لاپتہ کارکن ریاض الحق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حق پرستانہ جدوجہد کی پاداش میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کو حراست کے دوران انسانیت سوز تشددکا نشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کیاجارہا ہے 
Read More    Posted on: 08 Jul 2016
ملکی و بین الااقومی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملکی وبین الا اقومی شہرت یا فتہ معروف سما جی رہنما عبد الستار اید ھی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی ملک کا اثاثہ تھے اور ان کی ملکی اور بین الا اقومی سطح پر فلا حی اور سما جی خد مت کے باعث پا کستان کو دنیا میں جو مقام ملا ہے وہ کو ئی اور شخصیات نہیں دلا سکتی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں قومی سطح پر سوگ کا اعلا ن کیا جا ئے اور ان کی فلا حی اور سما جی خد مت کے اعتراف میں تقریبا ت منعقد کرکے مر حو م کو زبر دست اور بھر پو ر اند از میں خر اج عقدیت پیش کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ عبد الستار اید ھی مر حو م نے پا کستان
Read More    Posted on: 08 Jul 2016
قائداعظم کے وژن کے مطابق ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں فوج کی نہیں عوام کی حکومت ہو۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم ایسانیا پاکستان بناناچاہتے ہیں جوقائداعظم محمدعلی جناح کے وژن اورتصورکے مطابق ہواورجہاں فوج کی نہیں بلکہ عوام کی حکومت ہو۔انہوں نے یہ بات حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ اورٹنڈوالہ یارکے زونوں میں کارکنوں اورذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان برصغیرکے مسلم اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں نے 20لاکھ جانوں کی قربانی دے کربنایاتھااوراس کے قیام کے لئے کسی ایک فوجی نے بھی اپنی جان کانذرانہ پیش نہیں کیاتھا،کسی فوجی نے اپنے خون کاقطرہ نہیں بہایاتھا،ملک فوج نے نہیں عوام نے بنایاتھالیکن آج پورے ملک پرفوج کاکنٹرول ہے،فوج ہی پاکستان کی اصل حاکم ہے جبکہ ملک کے عوام غلام بنے ہوئے ہیں اورجوچندلوگ آزاد ہیں وہ فوج اوراسٹیبلشمنٹ کے کاسہ لیس یاان کے ایجنٹ ہیں جن میں بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے، سرداراوربڑے بڑے سرمایہ دار شامل ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ موجودہ پاکستان وہ پاکستان نہیں ہے جوقائداعظم نے بنایاتھا، جس کے لئے برصغیرکے 20لاکھ مسلمانوں
Read More    Posted on: 08 Jul 2016
بنگلہ دیش میں عیدالفطر کے اجتماع میں بم دھماکے پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بنگلہ دیش میں عیدالفطر کے اجتماع میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں سیکوریٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 07 Jul 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و سی ای سی کے اراکین کی شہیدوں ،اسیروں ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین وسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ممبران نے عید کے پہلے روز کراچی کے تمام ٹاؤنز کادورہ کیا۔اس دورے میں انہوں نے شہید وں، اسیر وں اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں بانی وقائد تحریک محترم جناب الطاف حسین کی جانب سے عیدکاخصوصی پیغام پہچایااورعیدی دی گئی
Read More    Posted on: 06 Jul 2016
ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے حضرت امجد فرید صابری ؓ کی یاد میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد شمعیں روشن کی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے ذیر اہتمام تمام بڑے شہروں ٹورنٹو‘ مونٹریال‘ ونڈسر‘ ایڈمنٹن‘ اور کیلگری میں عالمی شہرت یافتہ قوال اور نعت گو شاعرحضرت امجد فرید صابری ؒ  کی یاد میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا اور شمعیں روشن کی گئیں۔حضرت امجد فرید صابری ؒ  کے چاہنے والوں نے اپنے ہاتھوں میں احتجاجی نعروں پر مبنی پلے کارڈبھی اٹھا رکھے تھے اور پاکستان کے شہر کراچی میں رونما ہونے والے اس دل سوز واقع پر جسمیں حضرت امجد فرید صابری ؒکو شہید کیا گیا ہر دل خون کے آنسو روتا ہوا نظر آیا 
Read More    Posted on: 06 Jul 2016

Urdu News Archive