Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ نے ایم کیوایم کے طبّی امدادی شعبے میڈیکل ایڈکمیٹی کی تنظیم نوکردی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے طبّی و امدادی شعبے میڈیکل ایڈ کمیٹی کی تنظیم نو کردی ہے۔ میڈیکل ایڈکی نئی کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہے جبکہ پیرامیڈیکل اسٹاف کو میڈیکل ایڈ سے علیحدہ کرتے ہوئے 14 رکنی پیرامیڈیکل اسٹاف کمیٹی کا بھی اعلان کردیا ہے
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
امجد صابری کے بہیمانہ قتل میں ایک سرکاری ایجنسی،رینجرز اورکمالوگروپ ملوث ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ تمام شواہد واضح طورپراشارہ کرتے ہیں کہ بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی قوال امجد صابری کے بہیمانہ قتل میں ایک سرکاری ایجنسی،رینجرز اورکمالوگروپ ملوث ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے اپیل ہے کہ امجد فریدصابری ؒ کے سفاکانہ قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے ، ایم کیوایم اس تحقیقات میں معاونت کیلئے گواہ پیش کرے گی جن میں ایم کیوایم کے مخالف بھی ہوں گے حلفیہ گواہی دیں گے
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
فنکاروں کے قتل کے سب سے زیادہ واقعات پشاورمیں ہوئے ،کیاپشاورمیں اکثریت سے کامیابہونے والی جماعت اسلامی یاتحریک انصاف پر کیاکوئی الزام لگایا گیا؟ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ایک سرکاری ایجنسی کے بعض عناصریہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ چونکہ امجد صابری کولیاقت آبادمیں قتل کیاگیاہے لہٰذا انہیں ایم کیوایم نے مارا ہے جبکہ انسانی حقو ق کی بین الاقوامی تنظیم ’’ ہیومن رائٹس واچ ‘‘ کے ایگزیکٹوڈائریکٹر کینتھ روتھ Kenneth Roth نے امجدصابری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستانی فنکاروں کو2009ء سے مذہبی انتہا پسند عناصر قتل کررہے ہیں
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
جنرل راحیل شریف، آفتاب احمدکے ماورائے عدالت قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کو آئین اورقانون کے مطابق سزا دلوائیں، رابطہ کمیٹی کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کے سینئر کارکن آفتاب احمدکے ماورائے عدالت قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کو آئین اورقانون کے مطابق سزا دلوائی جائے
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارارکان رابطہ کمیٹی امین الحق، زرین مجید نے حق پرست قوال امجد صابری کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جناح گراؤنڈ سے متصل یادگار شہداء حق پر تصویر کے سامنے پھول رکھا اور مغفرت کیلئے دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین وخراج عقیدت پیش کرنے کاسلسلہ دوسرے روزبھی جاری رہا اورہفتے کے روزایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، ارکان رابطہ کمیٹی امین الحق ،زرین مجید ، نامزد حق پرست امیدوار برائے کراچی میئر
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
ایم کیوایم کے نامزدحق پرست مئیرکراچی وسیم اختر،ڈپٹی میئرارشدوہرااوردیگرکاامجدفریدصابری شہیدؒ کو خراج عقیدت تحسین
قومی موومنٹ کی جانب سے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین وخراج عقیدت پیش کرنے کاسلسلہ ہفتے کو دوسرے روزبھی جاری رہا اورہفتے کے روزنامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اختر،نامزدڈپٹی میئرکراچی ارشدوہرا،یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین،کونسلرز،ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے ارکان،ایم کیوایم کے علاقائی عہدیدران وکارکنان اورحق پرست عوام نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد سے متصل شہداء یادگارپرسچے عاشق رسولؐ اوربین القوامی شہرت یافتہ قوال امجدفریدصابری شہیدؒ کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کران کوخراج تحسین پیش کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم سی ای سی کے رکن کاظم رضا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی) کے رکن کاظم رضا کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
کراچی کے ندی نالے کچرے سے بھرے ہوئے ہیں اوران حالات میں مون سون بارش ہوئی توکراچی کاڈوبنایقینی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ کراچی کے ندی نالے ٹوٹے ہوئے ہیں اوران حالات میں مون سون کی بارش ہوئی توکراچی کاڈوبنایقینی ہے۔انہوں نے کہاکہ روشنیوں کاشہرکراچی سندھ حکومت کی بے حسی اورنااہلی وناکامی کے بدولت اب گٹروں کاشہربن گیاہے
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزادہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہااوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزادہ جلدو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزاہ کی جلد و مکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں۔c
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
ایم کیو ایم سی ای سی کے رکن کاظم رضا کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی) کے رکن کاظم رضا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کاظم رضا سمیت مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر میں شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Jun 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2981
to
2990
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us