Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آئینی طورپر بانی وقائد کے سوا کسی کوبھی اے پی ایم ایس او تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے، ندیم نصرت
Posted on: 10/11/2016
اے پی ایم ایس او اپنا علیحدہ آئین اورعلیحدہ مرکزی کمیٹی رکھتی ہے ، ندیم نصرت
اے پی ایم ایس او کو تحلیل کرنے کی خبرانتہائی مضحکہ خیز ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ اے پی ایم ایس اوایک مدرآرگنائزیشن ہے جس کے بطن سے ایم کیوایم نے جنم لیا ہے اورآئینی طورپربانی وقائد جناب الطاف حسین کے سوا کسی کوبھی اے پی ایم ایس او کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔ ایک بیان میں ایم کیوایم کے سینئراراکین نے اے پی ایم ایس او کی تحلیل اورنئے تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دینے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اے پی ایم ایس او کو تحلیل کرنے کی خبرانتہائی مضحکہ خیز ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ اے پی ایم ایس او واحد طلباء تنظیم ہے جو یہ اعزاز رکھتی ہے کہ اس نے ایک عوامی تحریک ایم کیوایم کوجنم دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اے پی ایم ایس او ، ایم کیوایم سے وابستہ ضرور ہے لیکن یہ ایک علیحدہ اور خودمختار آرگنائزیشن ہے جس کے بانی قائد تحریک جناب الطاف حسین ہیں ، اے پی ایم ایس او اپنا علیحدہ آئین اورعلیحدہ مرکزی کمیٹی رکھتی ہے اورایم کیوایم کے قوانین وضوابط کا اطلاق اے پی ایم ایس او پر نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہاکہ آئینی ،قانونی اور اخلاقی طورپربانی وقائد جناب الطاف حسین کے سوا، ایم کیوایم کی مرکزی کمیٹی سمیت کسی کوبھی اے پی ایم ایس او کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔
*****
7/24/2026 7:44:54 PM
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us