Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا
Posted on: 10/13/2016
میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا
حکام کی جانب سے تحویل میں لی گئی رقم بھی جلد ہی واپس کردی جائے گئی
اس فیصلے نے ایم کیو ایم کی بے گناہی ثابت کردی ہے۔قائدتحریک الطاف حسین کاتبصرہ
ایم کیو ایم اور میرے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں۔ الطاف حسین
برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیوایم کو آگاہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔گزشتہ دو سالوں سے چلنے والے اس کیس میں حکام کی جانب سے تحویل میں لی گئی رقم بھی جلد ہی واپس کردی جائے گئی۔
اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس فیصلے نے ایم کیو ایم کی بے گناہی ثابت کردی ہے۔ ایم کیو ایم اور میرے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک قانونی اور جمہوری سیاسی جماعت ہے جوایک خوشحال پاکستان کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ ایم کیو ایم کو برطانیہ میں اب کسی کرمنل انویسٹی گیشن کا سامنا نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ذمہ داران اور کارکنان اب بہتر طریقے سے پاکستان کے عوام بالخصوص مہاجروں کے مسائل کے حل کے پراپنی توجہ مرکوز رکھیں گے جن کے حقوق اور جمہوری انتخاب کو طویل عرصے سے نظر انداز کیا جارہا ہے۔
*****
3/30/2023 10:46:04 PM
اگر آرمی چیف اورفوج کے جرنیل نیوٹرل ہیں تو پھرنائن زیرو کو(Seal)کی
...
28 Mar 2023
کراچی میں علمائے کرام کے تواتر کے ساتھ قتل کے واقعات کسی خوفناک سازش ک
...
22 Mar 2023
پاکستان کی اصل بیماری اورتباہی وبربادی کی جڑ دراصل ملک کی کرپٹ سول او
...
19 Mar 2023
وفاپرستوں کا فیصلہ ہے کہ الطاف حسین ہی ایم کیوایم ہیں۔کنوینررابطہ کم
...
19 Mar 2023
لندن میں بھی ایم کیوایم کا 39واں یوم تاسیس منایاگیا
...
19 Mar 2023
ایم کیوایم کا 39واں یوم تاسیس روایتی جوش خروش کے ساتھ یوم الطاف کے طور
...
19 Mar 2023
جناب الطاف حسین نے حقیقت پسندی وعملیت پسندی کے فلسفہ پر عمل پیر ا ہوت
...
10 Mar 2023
بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی 21ویں سالگرہ
...
07 Mar 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین سے ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے
...
05 Mar 2023
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ تحریک کے سینئر ممبر رکن الدین تاج
...
04 Mar 2023
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us