Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عدالتی کارروائی کے منتظر زیرحراست ایم کیوایم کے سیاسی کارکنوں پر تشدد اورناروا سلوک کاخدشہ ہے ، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایم کیوایم کے نامزدمیئرکراچی وسیم اختراوررؤف صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سمیت پانچ سیاسی کارکنوں کو حراست کے دوران تشدد اور نارواسلوک کا نشانہ بنایاجاسکتا ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد الرؤف صدیقی ، کارکنوں کی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد الرؤف صدیقی اور کارکنوں کی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے اور من گھڑت مقدمات کے اندراج کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جیل کی دیواریں زیادہ عرصے قید نہیں رکھ سکتیں ، بہت جلد انصاف نہیں ملا تو ہم اپنے فیصلوں کیلئے آزاد ہوں گے ، مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وسیم اختر کو میئر کراچی قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے حکم پر بنایا گیا تھا اور یہ فیصلہ کسی ظلم ، جبر اور جھوٹے مقدمات کے اندراج سے یہ تبدیل نہیں ہوسکتا ، وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جیل کی دیواریں اتنے عرصے قید نہیں رکھ سکتیں ، بہت جلد انصاف نہیں ملا تو ہم اپنے فیصلوں کیلئے آزاد ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اعلیٰ عدالتوں میں جارہے ہیں اور انصاف سے اپنا آخری یقین اٹھنے تک انتظار کریں گے اور انصاف نہ ملا تو شہر کی سڑکیں ہوں گی، اگر جبر کی زنجیریں ہمارے ہاتھوں ٹوٹی تو یہ پورا نظام لپیٹ دیاجائے گا
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
سینئر سیاستداں معراج محمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستداں معراج محمد خان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم معراج محمد خان نہ صرف ایک کہنہ مشق نظریاتی سیاسی کارکن تھے بلکہ ایک دانشور اور فلاسفر بھی تھے اورا نہیں مہاجر اکابرین میں شمار کیا جا تا تھا۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
آزادکشمیرکے عام انتخابات میں مسلم لیگ کی شاندارکامیابی پر میاں محمدنوازشریف، مسلم لیگ کےتمام رہنماؤں ، کارکنان اورہمدردوں کو ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج آزادکشمیرمیں ہونے والے عام انتخابات میں شاندارکامیابی پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ وزیراعظم میاں محمدنوازشریف، مسلم لیگ ن کے تمام رہنماؤں، مجلس عاملہ کے اراکین، کارکنان اورہمدردوں کو زبردست مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن اور مہاجروں پرمظالم کے خلاف کل بروزہفتہ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑااحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔احتجاجی مظاہرے سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کا20واں سالانہ کنونشن آج بروز جمعہ22جولائی سے امریکہ کے دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں شروع ہورہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ سالانہ کنونشن میں شرکت کیلئے امریکہ کی بیس سے زائد ریاستوں کے مختلف شہروں سے کارکنان کی واشنگٹن آمد جاری ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں25 فیصد کٹوتی قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے رواں مالی سال کے ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں25 فیصد کٹوتی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس اقدام کو کراچی دشمنی اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا تسلسل قراردیا ہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کا فاتحہ سوئم رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ مرحوم کافاتحہ سوئم ان کی رہائشگاہ لیاقت آباد نمبر 10میں منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
سینئر بزرگ سیاستدان معراج محمد خان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان گزری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سینئر بزرگ سیاستدان اور کہنہ مشق نظریاتی سیاستی کارکن معراج محمد خان کو آج سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان گزری کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
قومی اسمبلی کی اسٹنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین برائے ہومن رائٹس بابرنوازکی کنورنویدجمیل ، سیدشاہدپاشاسے خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں ملاقات
قومی اسمبلی کی اسٹنڈنگ کمیٹی کے چیئرمین برائے ہومن رائٹس بابرنواز نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکادورہ کیااوررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل ، سیدشاہدپاشااوردیگراراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا
Read More
Posted on:
22 Jul 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2881
to
2890
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us