Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
9، دسمبرکو’’یوم شہداء‘‘ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ،کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
Posted on: 11/21/2016
9, دسمبرکو’’یوم شہداء‘‘ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ،کنوینر متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
حقوق کی جدوجہد میں حق پرست شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ندیم نصرت
ایم کیوایم کی تمام تر کامیابیاں حق پرست شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہیں، ندیم نصرت
نظریہ کی بقاء کیلئے ہزاروں شہداء نے قیمتی جانوں کا نذرانہ تو دیدیا لیکن باطل قوتوں کے سامنے جھکنا گوارا نہیں کیا، ندیم نصرت
کارکنان وعوام ’’یوم شہداء‘‘ کے موقع پر منعقد ہونے والے اجتماعات میں بھرپورشرکت کریں ، ندیم نصرت
کارکنان وعوام ’’یوم شہداء‘‘کے موقع پر یادگارشہدائے حق عزیزآباداور شہداء قبرستان پر حاضری دیں،ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ حقوق کی جدوجہد میں حق پرست شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور 9، دسمبرکو’’یوم شہداء‘‘ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے فکروفلسفہ ، نظریہ اور تحریک کی بقاء کیلئے ہزاروں شہداء نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ تو دیدیا لیکن باطل قوتوں کے سامنے جھکنا اوراپنے ظرف وضمیرکا سودا کرنا گوارا نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کی تمام تر کامیابیاں حق پرست شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہیں اورقائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں مہاجرقوم نہ صرف ہرسال ’’یوم شہداء‘‘ مناکر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کرتی رہی ہے ، انہیں خراج عقیدت پیش کرتی رہی ہے بلکہ شہداء کے لواحقین کی خبرگیری بھی کرتی رہی ہے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ ہرسال کی طرح اس سال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 9، دسمبرکو ’’یوم شہداء‘‘ عوامی سطح پرعقیدت واحترام سے منایاجائے گا ، علاقائی سطح پر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے اور حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ندیم نصرت نے کراچی سمیت سندھ بھرکے کارکنان وعوام سے اپیل کی کہ وہ ’’یوم شہداء‘‘ کے موقع پر اپنے اپنے علاقے میں منعقد ہونے والے اجتماعات میں بھرپورشرکت کریں ، یادگارشہدائے حق عزیزآباد اور شہداء قبرستان پر حاضری دیں ۔
*****
5/15/2026 6:26:59 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us