Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کے اہلیہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2016
پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کو انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب زبردست شاباش اور مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کو فلپائن کے نامور باکسر جیتھر اولیوا کو شکست دے کر انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش اور مبارک باد
Read More
Posted on:
17 Jul 2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلپائن میں ہونے والے باکسنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش اورمبارکباد دی ہے
Read More
Posted on:
17 Jul 2016
ترکی میں جمہوریت پسند عوام کی قربانیوں کی بدولت فوجی بغاوت کی ناکامی تمام جمہوریت پسندوں کی فتح ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ترکی میں جمہوریت پسند عوام کی قربانیوں کی بدولت فوجی بغاوت کی ناکامی تمام جمہوریت پسندوں اورجمہور کی فتح ہے ۔ انہوں نے یہ بات انسانی حقو ق کمیشن کی سابق سربراہ اورانسانی حقوق کی ممتازرہنمامحترمہ عاصمہ جہانگیرایڈوکیٹ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Jul 2016
الطاف حسین کا ترکی کی بہادر عوام، پولیس اور ترکی کے صدر طیب اردوگان کو زبردست سلام تحسین
متحدہ قومی موومنٹ جو پاکستان کے صوبہ سندھ کی دوسری اور پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ہے،کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں دل کی اتہا گہرائیوں سے ترکی کی بہادر عوام، پولیس اورترکی کے صدر طیب اردوگان کو زبردست سلام تحسین پیش کیا جنہوں نے مارشل لاء اور فوجی بغاوت کو کچل کر
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
عبد الستار ایدھی اور امجد فرید صابری قومی اثاثہ ہیں جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، ایم کیوایم کے کارکنان انسانی خدمت کے مشن کو آگے لیکر جائینگے، سید شاہد پاشا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشانے کہاہے کہ عبدالستارایدھی اورامجدفریدصابری قومی اثاثہ ہیں جن کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ ایم کیوایم ان کے خدمت کے مشن کوآگے لیکرجائیگی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ایم کیوایم کے زیراہتمام ڈیفنس کے علاقے دوتلوارپرعبدالستارایدھی اورامجد فرید صابری کی یاد میں منعقدہ تقریب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں ڈپٹی کنونیر سینیٹر نسرین جلیل نے بھی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی ،اس موقع پررابطہ کمیٹی کے ارکان محفوظ یارخان ،ساتھی اسحاق، محمد کمال ملک ،حق پرست عوامی نمائندے اورایم کیوایم کے ذمہ داران کارکنان بھی موجود تھے۔ سید شاہد پاشا نے کہاکہ آج اس تقریب کا مقصد ان انسانیت دوست شخصیات کوخراج تحس پیش کرناہے جنہوں نے اپنی پوری
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
ممتاز سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فرید صابری کی خدمات پرایم کیوایم کا خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے ممتازسماجی رہنماء عبدالستارایدھی کوان کی نصف صدی پرمحیط انسانیت کے لئے خدمات اوربین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فرید صابری کوان کی فنی خدمات پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس سلسلے میں ہفتہ کے روز ڈیفنس دوتلوار، نارتھ ناظم آباد5اسٹارچورنگی،گلشن اقبال ڈسکوبیکری، کورنگی نمبر5اور اورنگی نمبر5کے مقامات پرکینڈل لائٹ ویجل تقریبات کا انعقاد کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
ضمیر فروش ٹولے نے ایم کیوایم کے کارکنان پر سرکاری اہلکاروں کی موجودگی میں تشدد کرکے غنڈاگردی کی مثال قائم کردی، محمد ظفر خان
ضمیر فروش ٹولے نے ایم کیو ایم کے کارکنان پر سرکاری اہلکاروں کی موجودگی میں تشددکرکے غنڈاگردی کی مثال قائم کردی۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں حق پرست بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داران وکارکنان کو ہراساں کیئے جانے کے عمل پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضمیر فروشوں کا ٹولہ ایم کیو ایم کے کارکنان پر
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے تحت کراچی میں موجود انڈسٹریز کو بدنام کیا جارہا ہے۔ حق پرست نامزد ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا
حق پرست نامزد ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نے کہاکہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے تحت کراچی میں موجود انڈسٹریز کو بدنام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی واٹر اینڈ سیورج بورڈ انتظامیہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے کراچی کی انڈسٹریز پر پانی چرانے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی واٹر اینڈ سیورج بورڈ کی جانب سے کئی دفعہ عوام کے آنکھوں میں دھول جھوکنے کیلئے پانی چرانے والوں کے خلاف
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل اور ایم کیوا یم کے بیگناہ کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، ماورائے عدالت قتال اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیو ایم نوشہروفیروز زون کے تحت نوشہروفیروز پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ کے مختلف زونوں کے تحت ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل سمیت ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور دباؤ ڈال کر کارکنان کی سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے کے خلاف بھرپور احتجاجی ریلیوں اور پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں گزشتہ روز نوشہروفیروز زون کے زیراہتمام نوشہروفیروز پریس کلب کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2931
to
2940
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us