Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نئی نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ کے بجائے جاگیرداروں، وڈٖیروں اور سرمایہ داروں کے مفادات سے ہم آہنگ جھوٹی اور بے بنیاد تاریخ پڑھائی جارہی ہے۔ بابر غوری
نئی نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ کے بجائے جاگیرداروں، وڈٖیروں اور سرمایہ داروں کے مفادات سے ہم آہنگ جھوٹی اور بے بنیاد تاریخ پڑھائی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیوا یم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن بابر خان غوری نے امریکی شہر لاس اینجلز میں ایم کیو ایم امریکہ پیسیفک زون کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
مہاجروں پرظلم بندکیاجائے اورانہیں انکے حقوق دینے کیلئے انتظامی صوبہ کاقیام عمل میں لایاجائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مہاجروں کے ساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں اورانہیں ان کے جائزحقوق سے محروم کیا جارہاہے، مہاجروں کے ساتھ یہ ظلم بندکیاجائے اورانہیں انکے حقوق دینے کیلئے سندھ میں علیحدہ انتظامی صوبہ کاقیام عمل میں لایاجائے ، آج صوبہ کے مطالبہ کو تسلیم نہ کیاگیااورمہاجروں کو طاقت سے کچلنے کی کوششیں جاری رہیں توخدانخواستہ کہیں یہ نہ ہوکہ مہاجرعوام اپنی بقاء اورحقوق کے حصول کیلئے کوئی اورراستہ اختیارکرنے پر مجبور ہوجائیں
تصاویر 
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے اور نامور فوٹو گرافر فیصل مجیب کے بھائی دانش مجیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے اور نامور فوٹو گرافر فیصل مجیب کے بھائی دانش مجیب کے انتقال کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فیصل مجیب سمیت تمام سوگواران کو صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی مرحوم کو جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام اور سوگوارین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے دانش مجیب کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے دانش مجیب کے انتقال کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے لواحقین سے کہا کہ دانش مجیب کے انتقال پر مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن کے آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوارین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
ایم کیوا یم آسٹریلیا کے زیراہتمام سڈنی اور میلبرون میں اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد
ایم کیوا یم آسٹریلیا کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں سڈنی اور میلبرن میں یوم تاسیس کی تقریبات منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم آسٹریلیا کے ذمہ داران و کارکنان سمیت بڑی تعداد میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مرد، خوارتین، بچوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کیلئے افطاری کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ تقریب کے اختتام پر اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔ 
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
ایم کیو ایم یو ایس اے اور کینیڈا کی اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت
ایم کیو ایم یو ایس اے اور کینیڈا نے اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اورمرنے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے تین روز کے لئے اپنی تمام سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
اورلینڈومیں معصوم وبے گناہ افرادکے قتل عام کاواقعہ سفاکی اوربربریت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے امریکہ کے شہراورلینڈومیں مسلح دہشت گردی اورمعصوم وبے گناہ افرادکے قتل عام کے سفاکانہ واقعہ کی شدیدالفاظ میں سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو عناصر بھی مذہب کے نام پرمعصوم انسانوں کے قتل عام کی بالواسطہ یابلاواسطہ حمایت کرتے ہیں یااسے جائزقراردیتے ہیں وہ اسلام کے دوست نہیں بلکہ اس کوبدنام کرتے ہیں
Read More    Posted on: 13 Jun 2016
اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایم کیو ایم کینیڈا کے تمام چیپٹرز میں یوم تاسیس کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا
۱۱ جون اے پی ایم ایس او کے ۳۸ ویں یوم تاسیس کے حو الے سے ایم کیو ایم کینیڈا کے تمام چیپٹرز میں یوم تاسیس کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی نے کہا کہ ۱۱ جون ۱۹۷۸ کو جامعہ کراچی سے شروع ہونے والی طلبہ تنظیم آ
Read More    Posted on: 12 Jun 2016
اے پی ایم ایس او ہمیشہ سے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان
ایم کیوا یم حیدرآباد زون کے نگراں زونل انچارج محمدظفر خان نے اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کی جانب سے باغ مصطفی ﷺ گروانڈ لطیف آباد نمبر 8 میں منعقد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر 
Read More    Posted on: 12 Jun 2016
سعدی ٹاؤن میں واٹر ٹینک میں ڈوبنے والے دو لڑکوں کی تلاش کا کام آج تیسرے روز بھی جاری رہا
کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں واٹر ٹینک میں ڈوبنے والے دو نوں بچوں کی تلاش کا کام آج تیسرے روز بھی جاری رہا ۔ اس ضمن میں حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے قائد تحریک خصوصی ہدایت پر سعدی ٹاؤن میں بچوں کے والدین سے ملاقات کرکے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اوردونوں لاشوں کی بازیابی کے لیے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی بھی کی
Read More    Posted on: 12 Jun 2016

Urdu News Archive