Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مشہور صحافی اور سینئر جرنلسٹ فہیم علی شاہ کی کتاب بعنوان ’’الطاف حسین اور تاریخِ پاکستان‘‘ کا اجراء کردیا گیا
مشہور صحافی اور سینئر جرنلسٹ فہیم علی شاہ کی کتاب بعنوان ’’الطاف حسین اور تاریخِ پاکستان ‘‘ کا اجراء کردیا گیا ۔ کتاب کا اجراء اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے موقع پر لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اجتماع میں نامزد حق پرست میئر وسیم اختر نے کیا ۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں’’ تجدیدعہدوفا‘‘کی تقریب منعقدکی گئی
اے پی ایم ایس اوکے 38ویں یوم تاسیس کے پرمسرت موقع پرآل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں’’ تجدیدعہدوفا‘‘کی تقریب منعقدکی گئی جس میں بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کارکنان نے اپنے کی تجدیدکی اورتمام ترریاستی ظلم وجبرکے باوجودنئے جوش وجذبے اورحوصلے کے ساتھ قائد تحریک الطاف حسین کاوفاداراورثابت قدم رہنے کاعزم کیاگیا
تصاویر
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
سندھ حکومت نے تعلیم کیلئے بجٹ میں کچھ نہ رکھ کر نئے صوبے کی بنیاد رکھ دی ہے ، چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی
اے پی ایم ایس او کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے تعلیم کیلئے بجٹ میں کچھ نہ رکھ کر آج صوبے کی بنیاد رکھ دی ہے ، یہ بجٹ تعصب کی عینک پہن کرپیش کیا گیا ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اے پی ایم ایس او جناب الطاف حسین کے ساتھ آخری دم تک کھڑی رہے گی
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
گیارہ جون 1978ء کو جامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او کے قیام کے وقت کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ طلبہ تنظیم پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت کو جنم دے گی۔ متین یوسف
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف و اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور ایم کیوا یم امریکہ کے ذمہ داران و کارکنان کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین، دنیا بھر میں مقیم تحریکی ساتھیوں اور حق پرست عوام کو اے پی ایم ایس او کا38 واں یوم تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارک۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکہ کے تمام بڑے شہروں میں اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
خاتون کے خلاف سینیٹرحمداللہ کی بیہودہ زبان کافوری نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹرحافظ حمداللہ کی جانب سے خاتون تجزیہ نگارمحترمہ ماروی سرمدکے خلاف نازیبازبان استعمال کرنے کی سخت مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
اے پی ایم ایس او غریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب اور اسٹیٹس کو کے خاتمہ کی جدوجہدکانام ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائداوربانی ء تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب اور اسٹیٹس کو کے خاتمہ کی پرعزم جدوجہدکانام ہے ۔ اے پی ایم ایس او کے 38 یوم تاسیس کے موقع پر تحریک کے تمام کارکنوں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بالخصوص اے پی ایم ایس او کے تمام کارکنوں،طلبہ وطالبات کوخصوصی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہیدوزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آبادمیں واقع مسجد کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
اے پی ایم ایس اوکا38واں یوم تاسیس آج گیارہ جون کوعزم وحوصلے کے طورپرمنایاجائیگا
اے پی ایم ایس اوکے38ویںیوم تاسیس کے سلسلے میںآل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت ہرسال کی طرح امسال بھی 11؍جون کاتاریخ ساز دن پاکستان سمیت دنیابھرمیں ’’عزم وحوصلے ‘‘کے طورپرمنایاگیاجائے گا اوراس سلسلے میں گلگت بلتستان اورآزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں سہ3بجے یوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکی جائینگے جبکہ مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاجائیگا
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
فیڈرل بی ایریا،محمودآباداورنارتھ ناظم آباد میں کارکنان وہمدردوں کی بلاجوازگرفتاریوں پررابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا، محمودآباداورنارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی بلاجوازگرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ تین برسوں سے ایم کیوایم کے رہنماؤں ، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اورکارکنوں کے گھروں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کمال ملک ، محمد اظہار خان اور محفوظ یار خان کا عباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کمال ملک اور محمد اظہار خان اور محفوظ یار خان نے جمعہ کے روز عباسی شہیدہسپتال کا دورہ کرکے نارتھ ناظم آبامیں واقع مسجد عثمان کی چھت کا حصہ گرنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور جلد اور مکمل حتیابی کیلئے دعا بھی کی
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3111
to
3120
of
13316
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us