ایم کیو ایم میر پو رخا ص زون یونٹ 1/Aکے کا رکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر
لندن ۔۔۔13اگست 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیو ایم میر خا ص زون یو نٹ 1/Aکے کا رکن با سط علی ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں انہو ں نے مر حوم کے سوگواران کو صبر کی تلقین کر تے ہو ئے کہا مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کا رکنان اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں ۔انہو ں نے مر حوم کے کیلئے دعا کی اللہ تعالی با سط علی کی مغفرت اور جنت الفر دوس میں اعلی مقا م عطا ء کر ے ۔(آمین )