ایم کیوایم میر پورخا ص زون یو نٹ ون اے کے کارکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کےصاحبزادے محمد فرزین کے انتقا ل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا ر افسوس
کر اچی ۔۔۔13اگست 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم میر پو رخا ص زون یو نٹ1/Aکارکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر گہر دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔را بطہ کمیٹی نے مر حو م کے سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کااظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقا م عطا ء کر ئے اور سوگو ارن کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دیں (آمین )