Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جامعہ حقانیہ کو 30کروڑ ر وپے فراہم کرکے تحریک انصاف نے ایک بارپھرطالبان سے اپنے گہرےاوردیرینہ تعلقات کاعملی ثبوت فراہم کیاہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حالیہ بجٹ میں 30کروڑ روپے جامعہ حقانیہ کے لئے مختص کرنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم پربنتاہے اورعوام کے ٹیکس کے پیسے عوام کی فلاح وبہبود اورتعمیر وترقی پر خرچ ہوناچاہیے لیکن خیبرپختونخوا کی حکومت نے عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 30کروڑ روپے جامعہ حقانیہ کے لئے مختص کئے ہیں جس کے بارے میں یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اس مدرسہ سے طالبان نے جنم لیا جو آج پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
مظلوم کی بددعا سے بچو۔۔۔تحریر: حامد میر،بشکریہ روزنامہ جنگ
مظلوم کی بددعا سے بچو۔۔۔تحریر: حامد میر،بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے زیراہتمام مشہو ر و معروف قوال امجد صابری شہید کیلئے دعائیہ اجتماع کا انعقاد
ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے زیراہتمام مشہو ر و معروف قوال امجد صابری شہید کیلئے دعائیہ اجتماع منعقد ہوا جس میں امجد صابری شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
کراچی سمیت سندھ بھرمیں ہنگامی بنیادوں پر برساتی نالوں کی صفائی کرائی جائے ، وسیم اختر
ایم کیوایم کے نامزد میئرکراچی وسیم اخترنے مطالبہ کیا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھرمیں برساتی نالوں کی ہنگامی بنیادوں پرصفائی کرائی جائے
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ کشورزہرا کی گاڑی گن پوائنٹ پرچھینے جانے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلشن اقبال کے علاقے سے حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ کشورزہرا کی گاڑی گن پوائنٹ پرچھینے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ محترمہ کشور زہرا کی گاڑی نامعلوم مسلح دہشت گرد وں کی جانب سے گن پوائنٹ پر دن دہاڑے چھیننا باعث تشویش ہے
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
سوشل میڈیاپر ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے حوالے سے چلایا جانے والا آڈیوپیغام جعلی اورسراسرجھوٹا ہے۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجما ن نے سوشل میڈیاپر ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے حوالے سے چلائے جانے والے آڈیوپیغام کوجعلی اورسراسرجھوٹا قراردیتے ہوئے اس سے قطعی لاتعلقی کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
رابطہ کمیٹی کی لطیف آباد سیکٹر ایچ ،یونٹ9 کے انچارج ذوالفقار خانزادہ کی گرفتاری کی شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباد لطیف آباد میں سیکٹر ایچ ،یونٹ9 کے انچارج ذوالفقار خانزادہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ ذوالفقار خانزادہ پر قائم جعلی مقدمہ ختم کرکے انہیں فی الفور رہا کیا جائے۔
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
معروف قانون داں اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان کی ایم کیو ایم سیکٹر ’ایچ‘ لطیف آباد حیدرآباد کے یونٹ انچارج ذوالفقار خانزادہ کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت
معروف قانون داں اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے ایم کیو ایم سیکٹر ’ایچ‘ لطیف آباد حیدرآباد کے یونٹ انچارج ذوالفقار خانزادہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
27 Jun 2016
امجد صابری ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہد شخصیت کے مالک اور بلاشبہ ایک عظیم لیجینڈ تھے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بیان الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابریؒ کی یاد میں جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ روشن فیروزاں کے شرکاء و میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ امجد صابری ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہد شخصیت کے مالک اور بلاشبہ ایک عظیم لیجینڈ تھے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں پائیدار امن کیلئے ضروری ہے کہ ڈسٹرکٹ اور محلوں کی سطح پر شہر میں محلے کے بزرگوں اور معززین پر مشتمل امن کمیٹیاں، بااختیار مقامی بلدیاتی حکومتیں اور کمیونٹی پولیس کا نظام واضع کرکے عوام کو شہر کی اونرشپ دی جائے جو اپنے اپنے علاقوں میں موجود اس قسم کے مائنڈ سیٹ کی نشاندہی کریں اور قومی اداروں کے ساتھ ملک کر شہر میں پائیدار
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
ایم کیوایم کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ قوال حضرت امجد صابری شہیدؒ کی یاد میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شمع فروزاں کی کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ قوال حضرت امجد صابری شہیدؒ کی یاد میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں شمعیں روشن کی گئی اور شہید امجد صابری کو بردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایک اسٹیج بنایا گیا جس پر جلی حروف سے ’’شمع فروزاں حق پرستوں کے عظیم فنکار حضرت امجد فرید صابری شہیدؒ کی یاد‘‘ تحریر تھا۔ منعقدہ تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jun 2016
...
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
...
News
3241
to
3250
of
13586
Urdu News Archive
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
The shooting at a mosque in San Diego, in the state of California, and
...
19 May 2026
How did Balochistan join Pakistan? What does history say?
...
19 May 2026
The story of sorrow and history of Balochistan
...
18 May 2026
The Two-Nation Theory Divided India as Well as Muslims.
...
16 May 2026
How Subcontinent was occupied by British Empire and how was divided :
...
13 May 2026
In today’s world, for any country to achieve military strength and liv
...
12 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us