Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے کارکنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے انہیں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدہ اور دھونس و دھمکیوں سے ان کی سیاسی وفادریاں تبدیل کرنے اور مائنس الطاف حسین فارمولے پر عمل کی مذموم کوشش کی جارہی ہے۔ اظہار احمد
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست کے دوران ہلاکت سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں جاری حالیہ آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنان کی بلاجوز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور جبراً سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کے تحت امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انٹونیو میں ایلمو پلازہ پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
Read More    Posted on: 13 May 2016
مہاجرین حلقوں میں ہزاروں جعلی ووٹوں کے اندارج کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے ،طاہر کھوکھر
آزاد کشمیر اسمبلی میں ایم کیوایم کے حق پرست پارلیمانی لیڈر وسابق وزیرٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مہاجرین حلقوں میں ہزاروں جعلی ووٹوں کے اندراج کی فوری منسوخی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی قوت کو مہاجرین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Read More    Posted on: 13 May 2016
دہشت گردی اور جبروتشدد کے ذریعہ ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کو خوف زدہ نہیں کیاجاسکتا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی اور جبروتشدد کے ذریعہ ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کو خوف زدہ نہیں کیاجاسکتااورتمام تر نامساعد حالات کے باوجود حق پرستی کی جدوجہدجاری رہے گی۔
Read More    Posted on: 13 May 2016
سرکاری سرپرستی میں حیدرآبادزونل آفس پر مسلح حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر سرکاری سرپرستی میں قائم نام نہاد جماعت کے مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 13 May 2016
ایم کیوا یم کے سابق اراکین اسمبلی کا جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت کا نوٹس لینے اور تحقیقات کے حکم کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق حق پرست اراکین اسمبلی معید صدیقی، وکیل احمد جمالی، سہیل یوسف زئی اور فرخ نعیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کونیر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت کا نوٹس لینے اور تحقیقات کے حکم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دوران تحقیقات اس بات کی تحقیقات کی جائے کہ گرفتاری سے چند روز قبل آفتاب احمد کو پاک سر زمین پارٹی کے کس رہنما نے فون کرکے اپنی پارٹی میں شمولت اختیار کرنے کیلئے دباؤ ڈالا تھا
Read More    Posted on: 13 May 2016
ضمیرفروش ٹولہ کی جانب سے حیدرآبادمیں یونٹ آفس کو نذرآتش کرنا قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے حیدرآباد میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس کو نذرآتش کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 13 May 2016
رابطہ کمیٹی نے کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرقادرخانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیز مقررکردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرعبدالقادر خانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیزمقررکردیا ہے 
Read More    Posted on: 13 May 2016
داستانِ الم۔۔۔تحریر:قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ
داستانِ الم۔۔۔تحریر:قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 13 May 2016
میرے جذبات۔۔۔۔ہمدرد ایم کیوایم حیدرآباد
جس عمارت سے ڈگری لیکر ہوئے تھے ترقی و کمال  وہ سمجھ رہے ہیں برابر کے تعلیم یافتہ ہوگئے 
Read More    Posted on: 13 May 2016
سرکاری سرپرستی میں قائم ایک نام نہاد ٹولے کے مسلح افرادکا حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے زونل آفس پر حملہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھائی خان چاڑی حیدرآباد پر واقع ایم کیو ایم کے زونل آفس پرسرکاری سرپرستی میں قائم ایک نام نہادٹولے کے دہشت گردوں کے حملے ، کارکنوں پرتشدداورفائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 13 May 2016

Urdu News Archive