Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اور لینڈو( امریکہ) کے ایک نائٹ کلب پر ہونے والے دہشت گردی کے واقع پر جناب الطاف حسین کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دنیا بھر میں رہنے والے ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں ،کارکنوں اور ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع میں نشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے شمعیں روشن کریں، اظہار عقیدت کے طور پر ان کی یاد میں پھول رکھیں، مرنے والے افراد کیلئے دعا کریں کہ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے ،جو زخمی ہوگئے ہیں ان کی جلد صحیتابی کیلئے دعا کریں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کریں
Read More
Posted on:
14 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا محمد رفیق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نائن زیرو ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے جوائنٹ انچارج محمد رفیق کی ہمشیراہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو یہ صدمہ سہنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔ (آمین)c
Read More
Posted on:
14 Jun 2016
ایم کیوایم کل کی شام سانحہ اورلینڈوکے متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے لندن میں تعزیتی تقریب منعقد کرے گی
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے تحت امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے کل بروز بدھ کو ہائیڈ پارک(اسپیکرکارنر) لندن میں تعزیتی اجتماع منعقد کیاجائے اور جاں بحق ہونے والے معصوم وبے گناہ افراد کی یاد میں شمع روشن کی جائیں گی
Read More
Posted on:
14 Jun 2016
مہاجرقوم گزشتہ کئی برسوں سے ریاستی ظلم وجبر کا شکار ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ مہاجرقوم گزشتہ کئی برسوں سے ریاستی ظلم وجبر کا شکار ہے اور جائز حقوق کامطالبہ کرنا مہاجروں کاجرم بنادیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے لندن میں اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی
تصاویر
English
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
نئی نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ کے بجائے جاگیرداروں، وڈٖیروں اور سرمایہ داروں کے مفادات سے ہم آہنگ جھوٹی اور بے بنیاد تاریخ پڑھائی جارہی ہے۔ بابر غوری
نئی نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ کے بجائے جاگیرداروں، وڈٖیروں اور سرمایہ داروں کے مفادات سے ہم آہنگ جھوٹی اور بے بنیاد تاریخ پڑھائی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیوا یم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن بابر خان غوری نے امریکی شہر لاس اینجلز میں ایم کیو ایم امریکہ پیسیفک زون کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
مہاجروں پرظلم بندکیاجائے اورانہیں انکے حقوق دینے کیلئے انتظامی صوبہ کاقیام عمل میں لایاجائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مہاجروں کے ساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں اورانہیں ان کے جائزحقوق سے محروم کیا جارہاہے، مہاجروں کے ساتھ یہ ظلم بندکیاجائے اورانہیں انکے حقوق دینے کیلئے سندھ میں علیحدہ انتظامی صوبہ کاقیام عمل میں لایاجائے ، آج صوبہ کے مطالبہ کو تسلیم نہ کیاگیااورمہاجروں کو طاقت سے کچلنے کی کوششیں جاری رہیں توخدانخواستہ کہیں یہ نہ ہوکہ مہاجرعوام اپنی بقاء اورحقوق کے حصول کیلئے کوئی اورراستہ اختیارکرنے پر مجبور ہوجائیں
تصاویر
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے اور نامور فوٹو گرافر فیصل مجیب کے بھائی دانش مجیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے اور نامور فوٹو گرافر فیصل مجیب کے بھائی دانش مجیب کے انتقال کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لوحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فیصل مجیب سمیت تمام سوگواران کو صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی مرحوم کو جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام اور سوگوارین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے دانش مجیب کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر فوٹوگرافر مرحوم مجیب الرحمان کے جواں سال صاحبزادے دانش مجیب کے انتقال کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے لواحقین سے کہا کہ دانش مجیب کے انتقال پر مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کارکن کے آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوارین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
ایم کیوا یم آسٹریلیا کے زیراہتمام سڈنی اور میلبرون میں اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد
ایم کیوا یم آسٹریلیا کے زیر اہتمام اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں سڈنی اور میلبرن میں یوم تاسیس کی تقریبات منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم آسٹریلیا کے ذمہ داران و کارکنان سمیت بڑی تعداد میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مرد، خوارتین، بچوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کیلئے افطاری کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ تقریب کے اختتام پر اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا۔
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
ایم کیو ایم یو ایس اے اور کینیڈا کی اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت
ایم کیو ایم یو ایس اے اور کینیڈا نے اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اورمرنے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے تین روز کے لئے اپنی تمام سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Jun 2016
...
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
...
News
3171
to
3180
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us