Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمدخان کی غیرقانونی وغیرآئینی گرفتاری کانوٹس لیاجائے اور انہیں فی الفوررہاکیاجائے،ڈپٹی کنوینرایم کیوایم سیدشاہدپاشا
ٓایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرسیدشاہد پاشانے کہاہے کہ کراچی آپریشن کامقصدقیام امن نہیں بلکہ سیاسی ہے اور یہ آپریشن ایم کیو ایم کرش آپریشن میں تبدیل ہو چکاہے،اس آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان کوگرفتارکیاجاچکاہے جن میں100سے زائد کارکنان آج بھی لاپتہ ہیں جبکہ61کارکنان کودوران حراست بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کیاجاچکاہے۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا
ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے رکن جمیل اختر کے والدکے ایصال ثواب کیلئے سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد ہو ا اور سوئم میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ارکان شبیر قائم خانی اور فیض محمد ،سی ای سی کے جوائنٹ انچارج ارشاد ظفیر، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے اراکین اورحق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم نے شرکت کی
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
ملک کے معروف براڈ کاسٹر، علمی و ادبی شخصیت آغا ناصر کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک کے معروف براڈ کاسٹر، علمی و ادبی شخصیت آغا ناصر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مرحوم کی ریڈیو پاکستان ، پاکستان ٹیلی ویژن سمیت علمی و ادبی شعبوں میں خدمات ناقابل فراموش ہیں
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
آغا ناصر مرحوم کے انتقال سے ملک و قوم علمی و ادبی اور کئی شعبوں میں مہارات رکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک کے معروف براڈ کاسٹر ، علمی و ادبی شخصیت آغا ناصر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آغا ناصر مرحوم کے انتقال سے ملک و قوم ایک اور علمی و ادبی اور کئی شعبوں میں مہارات رکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد خان کو فی الفور رہا کیاجائے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد خان کی بلاجواز وغیرقانونی گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اظہاراحمد خان کو فی الفور رہا کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
پاک سرزمین پارٹی نامی ٹولہ سرکاری ایجنسیوں کو ایم کیوایم کے کارکنوں کی فہرستیں دے کر انہیں گرفتار کروا رہا ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ پاک سرزمین پارٹی نامی ٹولے نے مہاجروں کی واحدنمائندہ جماعت ایم کیوایم کوختم کرنے اورمہاجروں کے حقوق کی جدوجہدکوصفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے مہاجردشمن قوتوں کے ہاتھوں اپنے آپ کوبیچ کرکھلی مہاجر دشمنی پر اترا ہواہے۔ مہاجرقوم ایسے ضمیرفروشوں کو کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جب خفیہ قوتیں اپنے تمام ترمظالم اورسازشوں کے باوجود مہاجروں کی واحد نمائندہ جماعت ایم کیوایم کو ختم کرنے میں ناکام ہوگئیں تو ایم کیوایم کے چند لوگوں کومال ودولت ،بنگلوں اورعیش وعشرت کے عوض خرید کر پاک سرزمین پارٹی نامی ٹولہ تشکیل دیاگیاجس کاواحدمقصد مہاجروں کی واحد نمائندہ جماعت کو ختم کردینا، مہاجروں کے حقوق کی آوازکوصفحہ ہستی سے مٹادینااور مہاجروں ایک بار پھر غلام بنادینا ہے۔یہ پاک سرزمین پارٹی نامی ٹولہ اپنے تمام ہتھکنڈوں میں ناکامی کے
Read More
Posted on:
12 Jul 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ
رینجرز حراست میں ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن یونٹ 81کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پیر کو کراچی پریس کلب کے باہر زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کے شہید ، اسیر ، لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور ماورائے آئین وقانون اقدامات کے خلاف زبردست نعرے بازی کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
تصاویر
وڈیو
English Viewers
Read More
Posted on:
11 Jul 2016
عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ اور کہاہے کہ انہیں ذمہ داری سے ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں کہاکہ عامر خان بدستور رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے میڈیا سے گزارش کی کہ من گھڑت اور جھوٹی خبریں شائع نہ کی جائیں ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2016
شہر میں امن کی خواہش اور پرامن شہر کا مطالبہ ہمارا گناہ بن گیاہے ، ڈپٹی کنوینر کنو ر نوید جمیل
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ پونے تین سال کے دوران پریس کلب کے باہر 30واں احتجاجی مظاہرہ ہے اور ہر مرتبہ یہ مظاہرہ کسی نہ کسی ایم کیوایم کے بے گناہ کارکن کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف کیا جاتا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ شہر کراچی میں امن کی خواہش کا مطالبہ ہمارا جرم بن گیا ہے جب امن کے قیام کیلئے رینجرز کو بھیجا گیا تو اس نے امن کے بجائے ایم کیوایم کے کارکنان کو پکڑ پکڑ کر ماورائے عدالت قتل کرنا شروع کردیا
تصاویر
Read More
Posted on:
11 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے چھ سینئرکارکنوں کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے ۔ رابطہ کمیٹی کے نئے ارکان میں محمداکرم راجپوت، شاہدعلی ، سیدمحمداشرف نور، فیض محمد، زاکرقریشی اوررکن الدین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سینئرکارکنوں عابدشیخ اورمنظورجوکھیو کوسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کیا گیاہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2016
...
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
...
News
3231
to
3240
of
13662
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us