Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم سی ای سی کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی) کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ۔ جناب الطاف حسین نے سید شکیل احمد سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More    Posted on: 12 May 2016
ایم کیوا یم سی ای سی کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی )کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہرکے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی 
Read More    Posted on: 12 May 2016
ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنوں کے لواحقین کو قصاص و دیت کی روشنی میں انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنوں کے لواحقین کوقصاص ودیت کی روشنی میں انصاف فراہم کیاجائے اور ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کوبھی فی الفور بازیاب کرایاجائے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ جمعرات کی شب کراچی میں قائداعظم کے مزار کے سامنے شہیداورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدکئے گئے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجتماع میں شہیدوں اورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست ارکان اسمبلی، ناظمین، کونسلروں، تنظیمی ذمہ داروں، کارکنوں، خواتین، بزرگوں اوربچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہم اس دین کے ماننے والے ہیں کہ ہمارے نبی سرکاردوعالمؐ نے اپنی انصاف پسندی کا اظہار اس طرح فرمایاکہ اگر میری بیٹی فاطمہؓ بھی چوری کرتی تومیں اس کے ہاتھ کاٹنے 
تصاویر
Read More    Posted on: 12 May 2016
ایم کیوایم کے تحت شہید کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی ، اسیر کارکنان کی رہائی ، ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضری و فریاد کے عنوان سے مزار قائدپر دھرنا دیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی ، اسیر کارکنان کی رہائی ، ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضری و فریاد کے عنوان سے دھرنا جمعرات کو مزار قائدکے سامنے منعقد ہوا جس میں شہیدوں ، اسیروں اور لاپتہ کارکنوں کے لواحقین اور اہلخانہ جن میں مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور بچے بچیاں شامل تھی نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More    Posted on: 12 May 2016
مزار قائد پر ہونیو الے ایم کیوایم کے دھرنے میں آفتاب احمد شہید اور حق پرست شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مزار قائد کے سامنے شہید کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری ، لاپتہ اور اسیر کارکنان کی رہائی اور بازیابی کیلئے دیئے جانے والے دھرنے میں ایم کیوایم کے کارکن اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹر آفتاب احمد شہید اور تمام حق پرست شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
تصاویر
Read More    Posted on: 12 May 2016
الطاف حسین کی قیادت میں پاکستان کے مظلوموں کی نجات بھی ہے وہ ہماری رہنمائی و قیادت جاری رکھیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمدفاروق ستار نے کہا ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں پاکستان کے مظلوموں کی نجات بھی ہے وہ ہماری رہنمائی و قیادت جاری رکھیں گے اور پاکستان بھی اپنی منزل تک پہنچے گا،ایم کیوایم پاکستان میں آئین وقانون کی بالادستی قائم کرناچاہتی ہے اورآج مزارقائدپرحاضری اورفریادکے لئے دھرنابھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
تصاویر
Read More    Posted on: 12 May 2016
جناب الطا ف حسین کی کرشماتی قیادت میں ہی مظلوم قومیتوں کے حقوق کا حصول ممکن ہے، محفوظ یار خان ، ساتھی اسحاق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محفوظ یار خان اور ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ساتھی اسحاق نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی کرشماتی قیادت میں ہی مظلوم قومیتوں کے حقوق کا حصول ممکن ہے ، پیپلزپارٹی اور دیگرجماعتوں میں کئی سال کام کیا لیکن وہاں لسانیت عود آئی اور انہوں نے کراچی کے مقامی لوگوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ ہم سے دیکھا نہیں گیا
Read More    Posted on: 12 May 2016
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے یونٹ آفس پر حملے، توڑپھوڑ، آفس کو آگ لگانے، فائرنگ، کارکنوں پر تشدد اور پرامن احتجاج کرنے والے کارکنان و عوام پر فائرنگ کے واقعات کھلی دہشت گردی ہیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے یونٹ آفس پرحملے، توڑپھوڑ، آفس کوآگ لگانے ، فائرنگ ، کارکنوں پر تشدداورپرامن احتجاج کرنے والے کارکنان وعوام پر فائرنگ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بدھ کی شب 10سے 12موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح حقیقی دہشت گردوں نے لانڈھی چھ نمبرمیں یوسی 17کے آفس پر حملہ کرکے پہلے آفس پر توڑپھوڑکی، اسے آگ لگائی اوروہاں موجودکارکنوں کوتشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے ۔ جب حقیقی دہشت گردوں کی اس کارروائی کے خلاف علاقے کے عوام نے لانڈھی تھانے پر پہنچ کرا س پر احتجاج کیااورواقعہ کی ایف آئی آردرج کرانے کی کوشش کی،علاقے کے نوجوان، بزرگ، بچے اورخواتین 
Read More    Posted on: 12 May 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ،ارشد حسن اورزاہدمنصوری کاحق پرست عوامی نمائندوں،ایم کیوایم کے ذمہ داران اورشعبہ جات کے ارکان کے ہمراہ مزارقائداورشاہراہ قائدین کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ارشد حسن عارف خان ایڈووکیٹ،زاہدمنصوری نے سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے انچارج واراکین،حق پرست اراکین اسمبلی؂،یوسی اور ٹاؤن کے عہدیداران اورایم کیوایم کے مختلف ونگزوشعبہ جات کے ارکان کے ہمراہ مزارقائدسے متصل شاہراہ قائدین کادورہ کیا
Read More    Posted on: 11 May 2016
ایم کیو ایم کے اسیر اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی و رہائی اور شہید کارکنان کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوا یم کے زیر اہتمام کل مورخہ 12مئی 2016ء بروز جمعرات کو مزار قائد پر حاضری دی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے اسیر اور لاپتہ کارکنان کی باحفاظت رہائی و بازیابی ، شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوا یم کے تحت کل مورخہ 12مئی 2016ء بروز جمعرات سہ پہر 03:00بجے شاہراہ قائدین مزار قائد نمائش چورنگی گیٹ کے سامنے حاضری و فریاد کی جائے گی
Read More    Posted on: 11 May 2016

Urdu News Archive