Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
معروف سماجی کارکن خرم ذکی شہید کی فاتحہ سوئم میں نامزد حق پرست میئروسیم اختر، نامزدحق پرست ڈپٹی میئر ارشدوہرا کی شرکت
معروف سماجی کارکن اور سوشل میڈیا کے ذریعے کراچی کے مسائل اور دیگر سماجی مسائل کو اجاگرنے والے خرم ذکی شہید کی فاتحہ سوئم پیر کے روز بعدنماز ظہر تا عصر امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد کی گئی ، فاتحہ سوئم میں نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، نامزد حق پرست ڈپٹی میئر ارشد ووہرا، ایم کیو ایم سی ای سی کے انچارج فرقان اطیب و ارکان ، ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و ارکان ، حق پرست ارکان اسمبلی ، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آرگنائزر ، یوسی آرگنائزر نومنتخب یوسی چیئرمین ، وائس چیئرمین اور ایم کیو ایم کیو ایم کے کارکنان نے شرکت کی
Read More    Posted on: 09 May 2016
آفتاب احمدکا رینجرز کی حراست میں انسانیت سوز اور بدترین تشدد سے ماورائے عدالت قتل ظلم کی انتہاہے ، انچارج و اراکین لیبر ڈویژن
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی اور اراکین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکن اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹر آفتاب احمدکا رینجرز کی حراست میں انسانیت سوز اور بدترین تشدد سے ماورائے عدالت قتل ظلم کی انتہاہے اور آفتاب احمد شہید کے ماورائے عدالت قتل کا جس طرح سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نوٹس لیا 
Read More    Posted on: 09 May 2016
ایم کیوایم کے کارکن آفتاب احمداوردیگرکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اورکارکنوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹرفاروق ستارکے کوآرڈی نیٹراورایم کیوایم کے سینئرکارکن آفتاب احمداوردیگرکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اورکارکنوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اتوارکو ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
Read More    Posted on: 09 May 2016
داستانِ الم ۔۔۔تحریر: قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ
داستانِ الم ۔۔۔تحریر: قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 09 May 2016
مصطفی کمال جیسے ضمیر فروش اور موقع پرست کے کہنے سے عوام جاہل نہیں ہوسکتی ، عارف خان ایڈووکیٹ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی رکن عارف خان ایڈووکیٹ نے ضمیر فروش ٹولے کے سربراہ ہ مصطفی کمال کے اس بیان پر کہ ’’کراچی پہلے تعلیم کا گہوارہ تھا ، اب جاہلوں کا شہر بن گیا ہے ‘‘تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھے لکھے اور باشعور ہیں اور ہمیشہ دوسروں سے زیادہ اچھے اور بروں کی پہچان رکھتے ہیں
Read More    Posted on: 09 May 2016
آفتاب احمد سمیت زیر حراست اور ماورائے عدالت ہلاکتوں اور کارکنان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کا وہائٹ ہاؤس پر مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر کارکن آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں غیر انسانی تشدد کے نتیجے میں ماورائے عدالت قتل ، ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین کی تقاریر ، تصاویر اور بیانات پر غیر آئینی پابندی، ایم کیو ایم کے دفاتر، کارکنان کے گھروں پر غیر قانونی چھاپوں، مہاجر کارکنان کی جبری گمشدگیوں ، مہاجر عوم اور بالخصوص انکی واحد نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کے خلاف جاری آپریشن کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت واشنگٹن ڈی سی میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 08 May 2016
ایم کیوایم بلوچستان کمیٹی کے انچارج الطاف مینگل اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی یوسف شہوانی نے بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے کرپشن کے 65 کروڑ روپے نکلنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی بلوچستان کمیٹی کے انچارج الطاف مینگل اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی یوسف شہوانی نے بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے قومی خزانے سے لوٹے گئے 65 کروڑ روپے نکلنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس واقع کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 08 May 2016
پاکستان کے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو متحد ہو کر ملک سے چور، لٹیروں اور کرپٹ حکمرانوں کو بھگانا ہوگا، شبیر احمد قائم خانی
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ عرصہ دراز سے ایم کیو ایم کو ختم کرنے کیلئے سازشیں کی جارہی ہیں لیکن قائدتحریک جناب الطاف حسین کی بصیرت ، ہمت استقامت اور حکمت عملی سے ہمیشہ دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے، ایم کیو ایم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے اور حق پرست عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے سازشی عناصر کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے جس کی مثال کراچی کے این 245 اور 246 کے ضمنی الیکشن اور کراچی ،حیدرآبادکے بلد یاتی انتخابات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ساہیوال میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ آفس میں ضلعی عہدیداران کے اجلاس سے اظہار
Read More    Posted on: 08 May 2016
ماؤں کے عالمی دن پر پوری دنیا اپنی ماؤں کو پھول اور مبارکباد دے رہی ہے جبکہ ایم کیو ایم کے لاپتہ و اسیر کارکنان کی مائیں اپنے پیاروں کی یاد میں رو رہی ہیں۔ خوش بخت شجاعت
حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت نے کہا کہ ماؤں کے عالمی دن پر پوری دنیا اپنی ماؤں کو پھول بھیج رہی ہے اور انہیں مبارکباد دے رہی ہے اور ہم یہاں نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے لاپتہ و اسیر کارکنان کی مائیں اپنے پیاروں کی یاد میں رو رہی ہیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ کیسا مدر ڈے منایاجارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نائن زیرو پر مدر ڈے کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکن زرین مجید، حق پرست خواتین اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم کے لاپتہ ، اسیر اور شہید کارکنان کی ماؤں کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت نے کہا کہ
Read More    Posted on: 08 May 2016
شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا نیا سلسلہ شروع کرکے شہر کا ماحول خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیرو پارلیمانی لیڈر برائے قومی اسمبلی ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا نیا سلسلہ شروع کرکے شہرکا ماحول خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور ہمیشہ کی طرح یہ بات دیکھنے میںآئی کہ ایسے ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جارہاہے جو غیر جانبدار سول سوسائٹی کے رضا کار ہوں یا اس شہر کی کی خدمت کررہے ہوں، اس طرح کی کاروائیوں سے حق کیلئے آواز اُٹھانے والوں کو خاموش رہنے کا پیغام دیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ خرم ذکی سماجی کارکن تھے جو بلاامتیاز جذبہ انسانیت سے سب کی خدمت کر تے تھے ہم ان کے قتل کی بھرپور مذمت کر تے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی بھی موجود تھے۔ انہوں نے خرم ذکی کی ٹارگٹ کلنگ پر
Read More    Posted on: 08 May 2016

Urdu News Archive