Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے سابق اراکین اسمبلی کا جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت کا نوٹس لینے اور تحقیقات کے حکم کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق حق پرست اراکین اسمبلی معید صدیقی، وکیل احمد جمالی، سہیل یوسف زئی اور فرخ نعیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کونیر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی حراست میں ہلاکت کا نوٹس لینے اور تحقیقات کے حکم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دوران تحقیقات اس بات کی تحقیقات کی جائے کہ گرفتاری سے چند روز قبل آفتاب احمد کو پاک سر زمین پارٹی کے کس رہنما نے فون کرکے اپنی پارٹی میں شمولت اختیار کرنے کیلئے دباؤ ڈالا تھا
Read More
Posted on:
13 May 2016
ضمیرفروش ٹولہ کی جانب سے حیدرآبادمیں یونٹ آفس کو نذرآتش کرنا قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے حیدرآباد میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس کو نذرآتش کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 May 2016
رابطہ کمیٹی نے کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرقادرخانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیز مقررکردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید جمیل اور ڈاکٹرعبدالقادر خانزادہ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کا ٹرسٹیزمقررکردیا ہے
Read More
Posted on:
13 May 2016
داستانِ الم۔۔۔تحریر:قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ
داستانِ الم۔۔۔تحریر:قاسم علی رضا،بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
13 May 2016
میرے جذبات۔۔۔۔ہمدرد ایم کیوایم حیدرآباد
جس عمارت سے ڈگری لیکر ہوئے تھے ترقی و کمال وہ سمجھ رہے ہیں برابر کے تعلیم یافتہ ہوگئے
Read More
Posted on:
13 May 2016
سرکاری سرپرستی میں قائم ایک نام نہاد ٹولے کے مسلح افرادکا حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے زونل آفس پر حملہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھائی خان چاڑی حیدرآباد پر واقع ایم کیو ایم کے زونل آفس پرسرکاری سرپرستی میں قائم ایک نام نہادٹولے کے دہشت گردوں کے حملے ، کارکنوں پرتشدداورفائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 May 2016
ایم کیوایم سی ای سی کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی) کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ۔ جناب الطاف حسین نے سید شکیل احمد سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
12 May 2016
ایم کیوا یم سی ای سی کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہر کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل( سی ای سی )کے جوائنٹ انچارج سید شکیل احمد کے والد سید محمد مظہرکے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
12 May 2016
ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنوں کے لواحقین کو قصاص و دیت کی روشنی میں انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل کئے گئے کارکنوں کے لواحقین کوقصاص ودیت کی روشنی میں انصاف فراہم کیاجائے اور ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کوبھی فی الفور بازیاب کرایاجائے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ جمعرات کی شب کراچی میں قائداعظم کے مزار کے سامنے شہیداورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدکئے گئے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجتماع میں شہیدوں اورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست ارکان اسمبلی، ناظمین، کونسلروں، تنظیمی ذمہ داروں، کارکنوں، خواتین، بزرگوں اوربچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہم اس دین کے ماننے والے ہیں کہ ہمارے نبی سرکاردوعالمؐ نے اپنی انصاف پسندی کا اظہار اس طرح فرمایاکہ اگر میری بیٹی فاطمہؓ بھی چوری کرتی تومیں اس کے ہاتھ کاٹنے
تصاویر
Read More
Posted on:
12 May 2016
ایم کیوایم کے تحت شہید کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی ، اسیر کارکنان کی رہائی ، ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضری و فریاد کے عنوان سے مزار قائدپر دھرنا دیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی ، اسیر کارکنان کی رہائی ، ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضری و فریاد کے عنوان سے دھرنا جمعرات کو مزار قائدکے سامنے منعقد ہوا جس میں شہیدوں ، اسیروں اور لاپتہ کارکنوں کے لواحقین اور اہلخانہ جن میں مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور بچے بچیاں شامل تھی نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
12 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3421
to
3430
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us