Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ماضی کی طرح گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے کا سلسلہ بند کیا جائے ، شبیر احمد قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے کی کوشش کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے وفد کی آسٹریلیا میں ایمنسٹی انٹرنیشنل وکٹورین برانچ کے افسران سے تفصیلی ملاقات
ایم کیو ایم آسٹریلیا میلبرن یونٹ کے انچارج ثاقب رضوان کی سربراہی میں وفد نے آسٹریلیا میں ایمنسٹی انٹرنیشنل وکٹورین برانچ کے افسران سے ملاقات کی اور کراچی میں ایم کیوا یم کے خلاف جاری ریاستی جبر و ستم اور کارکنان کی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات سے متعلق رپورٹ جمع کرائی
Read More
Posted on:
10 May 2016
آفتاب احمدشہیدکی آواز۔۔۔تحریر:مصطفےٰ عزیزآبادی
آفتاب احمدشہیدکی آواز۔۔۔تحریر:مصطفےٰ عزیزآبادی
Read More
Posted on:
10 May 2016
آفتاب احمد سمیت زیر حراست اور ماورائے عدالت ہلاکتوں اور کارکنان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کا فیڈرل بلڈنگ پر مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایکزیگٹو کمیٹی کے رکن بابر خان غوری نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردی کے خلاف کاروائی کی آڑ میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر عوام کے خلاف مہاجر کرش آپریشن کیا جا رہا ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پرایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارنے سابق وزیراعظم اورپیپلزپارٹی کے رہنما مرکزی یوسف رضاگیلانی کوان کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر دلی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
رینجرز کی حراست میں آفتاب احمد کے قتل کی تحقیقات اور ایف آئی آر کے اندراج کو وزارت داخلہ سندھ کی طرف سے لواحقین اور ایم کیوایم کی جانب سے درخواست دینے سے مشروط کرنا قتل کے پس پردہ اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبائی وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے ’’ایم کیوایم کے کارکن اور سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈی نیٹر آفتاب احمد کی رینجرز حراست میں انسانیت سوز تشدد سے قتل کی تحقیقات اور ایف آئی آر کے اندراج کو شہید کے لواحقین اور ایم کیوایم کی جانب سے درخواست دینے سے مشروط کرنے کے موقف کی سخت مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
آفتاب احمد شہید کے بہیمانہ قتل کی شفاف تحقیقات سے ایم کیوایم کو ظلم جبر اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے حقائق دنیا کے سامنے آئیں گے، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی مسعود محمود اور اراکین
متحدہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج مسعود محمود اور اراکین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکن اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی رینجرز کی تحویل میں انسانیت سوز تشدد سے قتل کی شفاف تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے
Read More
Posted on:
10 May 2016
سیاسی جلسوں میں خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کرنا حقوقِ نسواں کی صریحاً خلاف ورزی ہے ،کشور زہرا
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے کہا کہ خواتین عالمی آبادی کا نصف حصہ ہیں اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کررہی ہیں لیکن پاکستان میں وہ آج بھی جنسی تعصب کا شکار ہیں
Read More
Posted on:
10 May 2016
ایجنسیوں کے بعض افسران حقیقی دہشت گردوں اور ضمیرفروشوں کے ٹولہ کی مکمل سرپرستی کررہے ہیں، الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ جوسرکاری عناصر بھی حقیقی دہشت گردوں اور ضمیرفروش ٹولہ کی سرپرستی ومعاونت کررہے ہیں ان سب کے خلاف کارروائی کی جائے اوراختیارات سے تجاوزکرنے پران کے خلاف مقدمہ چلاکرانہیں قرارواقعی سزادی جائے۔
English
Read More
Posted on:
09 May 2016
پشاورمیں پی ٹی آئی کے جلسہ میں ایک ماڈل خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ انتہائی شرمناک عمل ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پشاورمیں پی ٹی آئی کے جلسہ میں ایک ماڈل خاتون کے ساتھ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بدتمیزی کی شدیدمذمت کی ہے
English
Read More
Posted on:
09 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3361
to
3370
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us