ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و سی ای سی کے اراکین کی شہیدوں ،اسیروں ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں
جناب الطاف حسین کی جانب سے عیدکا خصوصی پیغام پہچایااورعیدی دی گئی
شہداء حق پرست کے درجات کی بلندی ، لاپتہ واسیر ساتھیوں کی جلد بحفاظت واپسی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی
اہل خانہ کی جانب سے قائد تحریک کا شکریہ ادا کیا اور ہرقسم کے نامصائب حالات میں ثابت قدم رہنے کے عزم کا اظہار
کراچی ۔۔۔ 06، جولائی 2016ء