Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرز نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی سے ایم کیوایم کے چار کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم کے چار کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج صبح پاک کالونی کے علاقے میں بھی رینجرزنے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اورپاک کالونی یوسی 6 سے تعلق رکھنے والے تین کارکنوں حیدرعلی ولد ہاشم علی ، عابد شیخ ولد معین الدین اورعمران عزیزولدعزیزاحمدکوان کے گھروں سے گرفتارکرلیا۔ تینوں گرفتارشدگان کونامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے اوران کے اہل خانہ کو کچھ نہیں بتایاجارہاہے کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام ’’ اینٹ ورپن ‘‘ میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے کارکنوں کا اجلاس
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام ’’ اینٹ ورپن ‘‘ میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے کارکنوں کاایک اجلاس ہواجس میں مقامی شہرکے کارکنوں اورذمہ داروں نے شرکت کی ۔اجلاس کی صدارت ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرفریداحمدنے کی۔اجلاس میں شرکانے پاکستان میں ایم کیوایم کے خلاف کی جانے والی سازشوں کی شدیدمذمت کی
Read More
Posted on:
01 May 2016
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورکونسلروں کے گھروں پر حملوں اورانکے اہل خانہ کوتشددکانشانہ بنانے اوردھمکیاں دیناقابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورکونسلروں کے گھروں پر حملوں اوران کے اہل خانہ کوتشددکانشانہ بنانے اوردھمکیاں دینے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں نے اپنی روایت کے تحت ایک بارپھرغنڈہ گردی کابازارگرم کرناشروع کردیاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
معروف ادبی وسماجی شخصیات جاوید منظر، عبدالمالک اور میرجاوید اقبال کی ایم کیوایم میں شمولیت پر قائد تحریک الطاف حسین کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ادبی وسماجی شخصیات جاوید منظر، عبدالمالک اور میرجاوید اقبال کی ایم کیوایم میں شمولیت کا خیرمقدم کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایسے موقع پر جب عوام کوبدظن کرنے کیلئے ایم کیوایم کے خلاف من گھڑت اورجھوٹے الزامات عائد کیے جارہے ہیں اور ایم کیوایم کو کچلنے کیلئے ریاستی وسائل کا ناجائز استعمال کیاجارہاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
کیبنٹ ڈویژن کے سابق ڈائریکٹر میر جاوید اقبال ،ریٹائرڈ سینئر سول واسٹنٹ سیشن جج عظمت اللہ ،چالیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف پروفیسر مظفر حسین ملاٹھوی ،نامور شاعر ڈاکٹر جاوید منظراوراردو یونیورسٹی کے سینئر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر عبد المالک نے بھی ایم کیوایم میں غیر مشروط شمولیت کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ میں ملک کی مشہو رو معروف اور نامور شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ کیبنٹ ڈویژن کے سابق ڈائریکٹر میر جاوید اقبال ،ریٹائرڈ سینئر سول اور اسٹنٹ سیشن جج عظمت اللہ ،چالیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف پروفیسر مظفر حسین ملاٹھوی ،نامور شاعر ڈاکٹر جاوید منظراوراردو یونیورسٹی کے سینئر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر عبد المالک نے بھی متحدہ قومی موومنٹ میں غیر مشروط شمولیت کا اعلان کردیا
Read More
Posted on:
01 May 2016
ضمیرفروشوں کی پارٹی جوائن کرنے کیلئے سرکاری ملازمین کودی جانے والی دھمکیاں قابل مذمت ہیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ضمیرفروشوں کی پارٹی جوائن کرنے کیلئے سرکاری ملازمین کودی جانے والی دھمکیوں اور ان پر دباؤ کے ہتھکنڈوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
پاکستان میں محنت کش طبقہ کے مسائل کا واحد حل فرسودہ جاگیردارانہ،وڈیرانہ اورسرمایہ دارانہ نظام کاجڑسے خاتمہ ہے،لطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ محنت کش طبقہ کسی بھی معاشرے کی تکمیل کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی مانندہوتاہے جس کے بغیر معاشرے کی تعمیروترقی ناممکن ہے اس لئے ان کی شراکت و شمولیت کو یقینی بنایا جائے ۔یہ بات انہوں نے یکم مئی ’’محنت کشوں کے عالمی دن ‘‘کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہی
Read More
Posted on:
01 May 2016
چیئرمین عظیم احمد طارق شہید کاقتل ایم کیوایم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ تھا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے چیئرمین عظیم احمد طارق شہیدکی23ویں برسی کے موقع پر شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔شہید چیئرمین کی23ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران یکم مئی 1993ء کو چیئرمین عظیم احمد طارق کو سفاکی سے قتل کردیا،ان کاقتل ایم کیوایم کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ تھا اور یہ سازش آج بھی جاری ہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے نگراں زونل انچارج محمد ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں ایم کیو ایم حیدرآباد نیوز وڈیوسیکشن کے ساتھی مبشر حسین سے انکی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ عزوجل مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین) ۔
Read More
Posted on:
01 May 2016
حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
حیدرآباد شہر میں صفائی و ستھرائی کی ابتر صورتحال نے شہر کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں شہر بھر میں گندگی ڈھیر اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کے بیشتر علاقوں اور شاہراہوں پر کچرے کے ڈھیرے لگے ہوئے
Read More
Posted on:
01 May 2016
...
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
...
News
3401
to
3410
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us