انتظامیہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے محنت کشوں کے ساتھ ناروا سلوک بند کرے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوا یم
عدالتی احکامات کے برعکس عید الفطر سے قبل کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ کیجانب سے ملازمین کا بونس روکنا معاشی قتل کے مترادف ہے ، رابطہ کمیٹی
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے 1200ملازمین کا بونس فی الفور جاری کیا جائے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی