Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ دھرتی کے دو بیٹے ہیں، سندھ ون اور دوسرا سندھ ٹو، ان دونوں بیٹوں کے علیحدہ علیحدہ صوبے بنائے جاسکتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ دھرتی ماں کے دوبیٹے ہیں،ایک سندھ ون اوردوسرا سندھ ٹو، ان دونوں بیٹوں پر مشتمل دو علیحدہ علیحدہ صوبے بنائے جاسکتے ہیں، سندھ ون ہاریوں ، کسانوں،غریبوں اورمتوسط طبقہ پر مشتمل ہوگااورسندھ ٹو وڈیروں جاگیرداروں کاصوبہ ہو۔ سندھ ون صوبے کی دوسرکاری زبانیں ہوں گی ، ایک اردوہوگی اوردوسری سندھی ہوگی اور یہاں جوبھی سر کاری فارم ہوگا وہ اردواورسندھی زبان میں ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار حیدرآباد، میرپورخاص،سکھر، نوابشاہ، ٹنڈوالہ یار اور سانگھڑزونوں پر کارکنوں اورذمہ داروں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 28 May 2016
ایم کیوایم امن پسند جماعت ہے جو شروع دن سے قیام امن کے لئے کوشاں ہے، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدحسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم امن پسند جماعت ہے جوشروع دن سے قیام امن کے لئے کوشاں ہے۔انہوں نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے ایم کیوایم کو رینجرز چوکیوں پر حملوں میں ملوث کرنے کے الزام کی سختی سے تردیدکی اورکہاکہ نہ تو ایم کیوایم کے کارکنان رینجرز کی چوکیوں پر حملوں میں ملوث ہیں اورنہ ہی قانون ہاتھ میں لینا ایم کیوایم کی پالیسی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارکان رابطہ کمیٹی گلفرازخان خٹک،اسلم آفریدی،شبیراحمدقائم خانی اورمطیع الرحمن کے ہمراہ خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ محمدحسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 28 May 2016
پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے۔قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہتر اور روشن مستقبل کیلئے ملک میں نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے اورمہاجرعوام علیحدہ صوبے کے قیام کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے گریزنہیں کریں گے
Read More    Posted on: 28 May 2016
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس117میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں نامزدحق پرست امیدوار کی انتخابی مہم زوروشورسے جاری
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس117میں 2جون کوہونیو الے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں میجر(ر) محمدقمر عباس رضوی کی انتخابی مہم زوروشورسے جاری ہے اوراس سلسلے میں بڑے پیمانے پرکارنرمیٹنگز،انتخابی ریلیوں اورجلسے جلوس اورمیلوں کااہتمام کیا جارہا ہے
Read More    Posted on: 28 May 2016
حق پرست عوام وکارکنان وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے قائدتحریک الطا ف حسین اورایم کیوایم کی قیادت اورکارکنان کی جانب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاکی ہے
Read More    Posted on: 28 May 2016
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مفاد میں وفاق کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار

تصاویر
Read More    Posted on: 27 May 2016
ملیر میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کو قتل اور دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے واقعات کا فوری نوٹس لیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اورکورکمانڈرکراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار سے اپیل کی ہے کہ ملیرمیں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کوقتل اوردہشت گردی کانشانہ بنانے کے واقعات کا فوری نوٹس لیاجائے اورجوعناصر بھی ان حقیقی دہشت گردوں کی سرپرستی کررہے ہیں انکے خلاف بھی کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کی شب حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ، ٹنڈوالہ یار اورسانگھڑ زونوں پر ذمہ داران سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ روز ملیرکے علاقے جعفرطیار سوسائٹی میں حقیقی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اورہمدردامیرحیدرکوشہیدکردیا۔ ایک ہفتہ قبل بھی حقیقی دہشت گردوں نے ملیرمیں
Read More    Posted on: 27 May 2016
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں مسلح حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آج آہوں ور سسکیوں کے درمیان وادی حسین قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا
Read More    Posted on: 27 May 2016
پی ایس 106اور پی ایس 117میں ایم کیوایم کی انتخابی سرگرمیاں جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ جاری ہیں
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محفوظ یار خان اور پی ایس 117کی نشست پر نامزد حق رپست امیدوار میجر (ر) قمر عباس کی انتخابی مہم زور شور کے ساتھ جاری ہے 
Read More    Posted on: 27 May 2016
ملک بھر کے عوام خصوصاً مخّیر حضرات خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوجاری رکھنے کے لئےزیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں خصوصاً مخّیر حضرات سے اپیل کی وہ غریبوں اورناداروں کی مددکرنے والے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوجاری رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک خصوصاًسندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایم کیوایم کافلاحی ادارہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کئی برسوں سے غریبوں، محتاجوں، ناداروں کی بلاامتیازمددکررہاہے،
Read More    Posted on: 27 May 2016

Urdu News Archive