Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم حیدرآباد کے سابق سیکٹر انچارج ندیم قاضی کو فی الفور رہا کیاجائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدرآباد زون کے سابق سیکٹر انچارج ندیم قاضی کی بلاجوا ز گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس قسم کے واقعات کو ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کا تسلسل قراردیا ہے
Read More    Posted on: 24 May 2016
پاکستان اسٹیل مل اور پاکستان اسٹیل فیبریکیٹنگ لمیٹڈ کے ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پررابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل اور پاکستان اسٹیل فیبریکیٹنگ لمیٹڈ کے ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر گہر ی تشویش کااظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ ملازمین کو 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم رکھنا سراسر ظلم ہے
Read More    Posted on: 24 May 2016
صوبہ سندھ کے لئے20ہزارمیں سے کراچی سے 8ہزارپولیس اہلکاربھرتی کرنے کے فیصلے کاحق پرست رکن قومی اسمبلی کشورزہراکی جانب سے خیر مقدم
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی کشورزہرانے ایپکس کمیٹی سندھ کے اجلاس میں صوبہ سندھ میں20ہزارمیں سے صرف کراچی کے لئے 8ہزارپولیس اہلکاربھرتی کرنے کے فیصلے کاخیر مقدم کیاہے اوراسے کراچی کے نوجوانوں کے لئے خوش آئنداقدام قراردیاہے
Read More    Posted on: 24 May 2016
لیاقت آباد کل بھی الطاف حسین کے چاہنے والوں کا گڑھ تھا اور آج بھی ہے۔ محفوظ یار خان
سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 106 میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے تحت ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ لیاقت آباد میں ایم کیو ایم کے مختلف یوسیز سے ریلیاں ایم کیو ایم لیاقت آباد ٹاؤن آفس پر جمع ہوئی۔ جہاں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے نامزد حق پرست امیدوار محفوظ یار خان نے کہا کہ لیاقت آباد کل بھی
تصاویر
Read More    Posted on: 23 May 2016
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی تعزیت
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زون کے انچارج محمد ظفر خان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے تعزیتی بیان میں ایم کیو ایم حیدرآباد سیکٹر F یونٹ 12-A کے سابقہ یونٹ کمیٹی ممبر عارف کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعاکی اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
Read More    Posted on: 23 May 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے وفاداری کا بنیادی جز انکے ہر فیصلوں پر من وغن عمل پیر ا ہونا ہے ۔رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے وفاداری کا بنیادی جز انکے ہر فیصلوں پر من وغن عمل پیر ا ہونا ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More    Posted on: 23 May 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کا نذیر حسین یونیورسٹی کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین قمر منصور، عبدالقادر خانزادہ، محفوظ یار خان نے حال ہی میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کرم چند، جاوید اقبال، ڈاکٹر پروفیسر حسن ظفر عارف، ساتھی اسحاق، حیدر امام رضوی اور امجد اللہ خان کے ہمراہ وفد کی شکل میں ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت فیڈرل بی ایریا میں قائم کردہ نذیر حسین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
تصاویر
Read More    Posted on: 23 May 2016
مجھے غدارکہنے والے پاکستانی سوُ رما لیڈر پاکستان کی جغرافیائی حدود میں ڈرون حملے میں ملااخترمنصور کی ہلاکت کے واقعہ پر کیوں خاموش ہیں؟ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے امریکی ڈرون حملے میں طالبان کے سربراہ ملااخترمنصور کی ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے غدارکہنے والے پاکستانی سوُ رما لیڈر پاکستان کی جغرافیائی حدود میں ڈرون حملے میں ملااخترمنصور کی ہلاکت کے واقعہ پر کیوں خاموش ہیں؟ پاکستان ایک آزاداورخودمختار ملک ہے پھرامریکی طیارے پاکستان کی حدودمیں کیسے داخل ہوئے ؟
Read More    Posted on: 23 May 2016
ایم کیو ایم ملک کی واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ محنت کشوں کے حقوق کے لئے ناصرف آواز بلند کی بلکہ عملی جدوجہد بھی کرتی رہی ہے۔ انجینئر کاشف خان
ایم کیو ایم لیبرڈویژن کی جانب سے پورٹ قاسم اتھارٹی میں CBA کے تعین کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کے سلسلے میں بھرپور رابطہ مہم کا آغاز کردیا گیا۔ رابطہ مہم کا آغاز یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پورٹ قاسم اتھارٹی کے یونین آفس میں جنرل وورکرز اجلاس سے کیا گیا، جس میں ایم کیو ایم لیبرڈویژن کے جوائنٹ انچارج انجینئر کاشف خان، مرکزی اراکین ایم کیو ایم لیبر ڈویژن حیدر زیدی، محمد کاشف، اسد میر خان، اراکین یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کے عہداران حلال الدین جاوید، ظفر عباس اور بڑی تعداد میں محکمہ پورٹ قاسم اتھارٹی کے محنت کشوں نے شرکت کی۔
Read More    Posted on: 23 May 2016
شب برأت کے موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا پاپوش نگر قبرستان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین، والدہ محترمہ خورشید بیگم کی قبروں پر حاضری و فاتحہ خوانی
شب برأت کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد کمال ملک، محمد اسماعیل قریشی اور سید ارشد حسن، محفوظ یار خان نے پاپوش نگر قبرستان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم اور والد محترم نذیر حسین اور شہداء قبرستان عزیز آباد میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بھائی اور بھتیجے عارف حسین،
Read More    Posted on: 22 May 2016

Urdu News Archive