Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آج سے 38 سال قبل اے پی ایم ایس او کے تحت اسی عنوان سے ایک تاریخی پمفلٹ جاری ہوا تھا جس نے ملک پر چھائی تاریکی اور سکوت کو توڑنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ڈاکٹر فاروق ستار
>آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سیکٹر بی کے زیر اہتمام گورنمٹ کا لج فیڈرل بی ایریا میں نوجوانوں میں تقریری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تقریری مقابلے کا انعقاد کایا گیا۔ ’’میری آواز سنو‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریری مقابلے کے مہمان خصوصی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیز ڈاکٹر فاروق ستار تھے جبکہ اس موقع پر نامزد حق پرست چیئرمین سینٹرل ریحان ہاشمی
Read More
Posted on:
26 May 2016
ہم طالبان کوختم کرنے کیلئے امریکہ سے فوجی امداد لیتے ہیں لیکن دوسری طرف طالبان کو پناہ دیتے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے واشگاف الفاظ میں کہاہے کہ ہمارے بزرگوں نے کوٹہ لینے کیلئے پاکستان نہیں بنایاتھا ،ہم کوٹہ سسٹم کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے ، ہمیں کوٹہ سسٹم ، کرپشن، جاگیردارانہ نظام، مذہبی انتہاء پسندی ، طالبان ، القاعدہ ،داعش اور فرقہ پرست تنظیموں سے پاک پاکستان چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اپنے لئے علیحدہ صوبہ ضروربنائیں گے
حیدرآباد، تصاویر
:
کراچی تصاویر
:
ٹنڈوالہیار تصاویر
:
میرپورخاص تصاویر
Read More
Posted on:
26 May 2016
رمضان المبار ک میں زکوٰۃ ، فطرہ منتخب نمائندے ، بلدیاتی چیئرمین ، وائس چیئرمین جمع کریں گے ، ڈاکٹر فاورق ستار
قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد 1990ء میں 68سے زائد ہماری ماؤں،بہنوں ، بیٹیوں ، بھائیوں اور بزرگوں کو سفاکانہ طریقے سے ریاستی جبر کے تحت قتل کیا گیا اور ان کے لواحقین آج بھی انصاف سے محروم ہیں
Read More
Posted on:
26 May 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام 26، 27مئی سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 26، 27مئی 1990ء سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2016
جاپان کے قونصلیٹ ہیڈ آف پولیٹیکل اینڈ کمرشل سیکشن Mr Atsushi Murataکا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ
جاپان کے قونصلیٹ کونسل ہیڈ آف پولیٹیکل اینڈ کمرشل سیکشن Mr Atsushi Murataنے جمعرات کوایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیز آباد کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن اور نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ، سماجی اور اقتصادی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔Mr Atsushi Murataنے وسیم اختر کو کراچی کا میئر نامزد ہونے پر مبارکباد بھی دی ۔
Read More
Posted on:
26 May 2016
سانحہ پکا قلعہ ظلم و بربریت کا ایسا مذموم واقعہ ہے کہ اسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ پکا قلعہ26، 27مئی 1990ء کے شہداء کو زبرست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی ۔ سانحہ پکا قلعہ حیدآباد کی 26ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد ملک کی تاریخ میں جمہوری دور کا وہ گہرا زخم ہے جوآج بھی تازہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ 26، 27مئی 1990ء کو اس وقت کی حکومت نے حیدرآباد کے پکا قلعہ میں پولیس آپریشن کے نام پرظلم وبربریت کاجوبازارگرم کیاتھاوہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، اس روزپکاقلعہ کی بجلی، پانی اور
Read More
Posted on:
26 May 2016
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کی 26 ویں برسی کل بروز جمعرات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی 26ویں برسی کل بروز جمعرات ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اورسانحہ پکاقلعہ کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے جائیں گے اور شہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ اس سلسلے میں حیدرآبادسمیت صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے ۔ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں ہوگا۔
Read More
Posted on:
25 May 2016
چوہدری نثارکی جانب سے نادراکو 18کروڑشہریوں کے شناختی کارڈزکودوبارہ کی تصدیق کرنے کے فیصلے پرحق پرست اراکین اسمبلی کااظہارمذمت
حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی جانب سے نادراکو ملک بھرکے شہریوں کے18کروڑشناختی کارڈزکودوبارہ کی تصدیق کرنے کے فیصلے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے پاکستان بھرکے شہریوں کے ساتھ سراسرزیادتی اورغیرمنطقی فیصلہ قراردیاہے۔ایک بیان میں حق پرست اراکین اسمبلی نے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراپنے ادارے نادرامیں موجودکرپٹ کالی بھیڑوں کوبچانے کے لئے ملک بھرکے عوام کومشکل میں ڈال رہے ہیں
Read More
Posted on:
25 May 2016
کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری سرپرستی میں جاری غیر قانونی چائنا کٹنگ کے دھندے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری سرپرستی میں غیر قانونی طور پر چائنا کٹنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایم کیوایم سے نکالے گئے ضمیر فروشوں کی جانب سے کی جانے والی چائنا کٹنگ پر ایم کیوایم کو بدنام کرنے والے اب غیر قانونی چائنا کٹنگ پر کیوں مجرمانہ خاموشی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سرکاری سرپرستی میں کراچی کے علاقے کورنگی ، باب کورنگی ، سرجانی ٹاؤن، مشرف کالونی ، بلدیہ ٹاؤن ، نیو کراچی ، پاک کالونی اور پی اینڈ ٹی کالونی میں غیر قانونی چائنا کٹنگ کا دھندہ عروج پر ہے اور اس سے حاصل ہونے والی
Read More
Posted on:
25 May 2016
عوامی عدالت کئی بار اپنا فیصلہ ایم کیو ایم کے حق میں دے چکی ہے اس کے باوجود ایم کیو ایم پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے ،عبدالحسیب
عوامی عدالت کئی بار اپنا فیصلہ ایم کیو ایم کے حق میں دے چکی ہے اس کے باوجود ایم کیو ایم پر ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست ایم پی اے عبدالحسیب پر ایم کیو ایم کے سابقہ سیکٹر انچارج وسینئر کارکن ندیم قاضی کی ناجائز گرفتاری کے بعد لاپتہ کیئے جانے کے خلاف ایم کیو ایم حیدرآباد زون شعبہ خواتین اورایلڈرونگ کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
25 May 2016
...
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
...
News
3201
to
3210
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us