Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سہیل مشہدی، رفیق اجمیری اور راحیل فہیم خان سمیت سات گرفتارشدگان کی رہائی کی خوشی میں حیدرآباد میں جشن
ایم کیوایم حیدرآبادزونل کمیٹی کے ارکان سید سہیل مشہدی، رفیق اجمیری اور راحیل فہیم خان سمیت سات گرفتارشدگان کی رہائی کی خوشی میں آج حیدرآباد میں جشن منایاگیا جس میں ایم کیوایم حیدرآباد کی زونل کمیٹی کے ارکان، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندوں، شعبہ خواتین ، ایلڈرز ونگ ، اے پی ایم ایس او، لیگل ومیڈیکل ایڈ کمیٹی ، لیبرڈویژن ، سوشل میڈیا اور دیگر شعبہ جات کے ارکان اور کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More    Posted on: 20 May 2016
ضمنی الیکن برائے پی ایس 106میں نامزد حق پرست امیدوار محفو ظ یار خان اور پی ایس 117کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار میجر ریٹائرڈ سید محمد قمر عباس نے گزشتہ روز اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا


ضمنی الیکشن میں پی ایس 106کی نامزد حق پرست امیدوار محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور پی ایس 117کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار میجر ریٹائرڈ سید محمد قمر عباس نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے
Read More    Posted on: 19 May 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جدوجہد کا محور و مرکز یہ ہے کہ ملک کرپشن سے پاک ہو،رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 106اورپی ایس 117ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزدحق پرست امیدواروں محفوظ یارخان اورمیجر ریٹائرڈسیدمحمدقمرعباس رضوی کی انتخابی مہم کاسلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں جمعرات کے روزپی ایس 106کے علاقے مورپارک ، یوسی 13بغدادی مسجد مارٹن کوارٹرز ، یوسی 15، تین ہٹی نوری شاہ بابا مزار اور یوسی 17لسبیلہ کے قریب چاندنی چوک کے علاقے 
Read More    Posted on: 19 May 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان قمرمنصوراور محفوظ یارخان کے ہمراہ سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ارکان کانذیرحسین اسپتال اورکے کے ایف کاتفصیلی دورہ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان قمرمنصوراورمحفوظ یارخان کے ہمراہ سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ارکان پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف ،ساتھی اسحاق،امجداللہ خان ،کرم چندکنگرانی ایڈووکیٹ،اور میرجاویدکونذیرحسین اسپتال کاتفصیلی دورہ کرایااورنذیرحسین اسپتال کے مختلف ڈپارٹمنٹ آئی سی یو
Read More    Posted on: 19 May 2016
نوشہروفیروز میں وڈیرے کی جانب سے غریب مزدوروں پر تشدداورغیرانسانی سزا کے خلاف کل بروزجمعہ شام چاربجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ کے شہرنوشہروفیروز میں مقامی وڈیرے کی جانب سے گدھاگاڑی چلانے والے غریب مزدوروں پر تشدداورغیرانسانی سزا دیئے جانے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس انسانیت سوزواقعہ کے خلاف کل بروزجمعہ کوشام چاربجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کرنے کااعلان کیا ہے
Read More    Posted on: 19 May 2016
منہاج قاضی کو جبر و تشدد کے ذریعے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا کرمنلائزیشن کی مذموم پالیسی کا حصہ ہے۔ متین یوسف
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی اور ایم کیو ایم کے کارکن منہاج قاضی کو شاہد حامد کے قتل کے جھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاقی کیمیا میں ماسٹرز ڈگری کے حامل اعلی تعلیم یافتہ منہاج قاضی کو جبر وتشدد کے ذریعے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا کرمنلائزیشن کی مذموم پالیسی کا حصہ ہے۔ 
Read More    Posted on: 19 May 2016
ایم کیو ایم اور پاکستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہے کیونکہ ایم کیو ایم پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کی نمائندہ جماعت ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
سندھ صوبائی اسمبلی کی نشستوں PS-106 اور PS-117 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدواران محفوظ یار خان اور میجر (ریٹائرڈ) قمر عباس رضوی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے تحت لیاقت آباد اپسرا اپارٹمنٹ اور امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کوارٹر پر منعقدہ انتخابی جلسے منعقد کئے گئے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے PS-106 اور PS-177 کے انتخابی جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی واحد جماعت ہے کہ جس کے کسی بھی نمائندے کا نام پانامالیکس میں شامل نہیں ہے جبکہ باقی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خواہ وہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ان کے نام پانامہ لیکس میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر منی لانڈرنگ کا الزام لگانے والے خواہ وہ پی ٹی آئی ، مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی ہو ان کی خود کئی کئی آف شور کمپنیوں ہیں اور سب جانتے ہیں کہ یہ آف شور کمپنیاں 
تصاویر پی ایس 106   پی ایس 117
Read More    Posted on: 18 May 2016
را سے تعلقات قائم کرنا نہ کبھی ایم کیوایم کی پالیسی تھی ، نہ ہے اور نہ ہوگی ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی مسلح افواج اور سیکوریٹی اداروں کو غیرمشروط تعاون پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم بھارت سمیت کسی بھی ملک کی ایجنٹ نہیں ہے ، ایم کیوایم اور مہاجر اگر ایجنٹ ہیں تو صرف اور صرف پاکستان کے ایجنٹ ہیں، ایم کیوایم ماضی کو بھول کر پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کام کرناچاہتی ہے اور پاکستان کو مضبوط ، مستحکم بنانے کیلئے اپنی غیرمشروط خدمات پیش کرتی ہے۔ بخدا ’’را‘‘ سے تعلقات قائم کرنا ، نہ کبھی ایم کیوایم کی پالیسی تھی ، نہ ہے اور نہ ہوگی
English Viewers
تصاویر
Part-1

Part-2

Read More    Posted on: 18 May 2016
کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص اور سندھ کے دیگرشہری علاقوں کے عوام نے جعلی لوگوں کوبری طرح مستردکردیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص اور سندھ کے دیگرشہری علاقوں کے عوام نے جعلی لوگوں کو بری طرح مستردکردیاہے۔ انہوں نے یہ بات آج نائن زیروکراچی، حیدرآباد اورمیرپورخاص کے ذمہ داروں، خواتین اوربزرگوں سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ تمام ترکوششوں کے باوجودحقیقی دہشت گردبھی عوام میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے
English Viewers
Read More    Posted on: 18 May 2016
پشاور کے نواحی علاقہ متھرا میں بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پشاور کے نواحی علاقہ متھرا میں بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے اور دھماکوں میں پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد افراد کا زخمی ہونا ہر درد مند شخص کیلئے صدمہ اور دکھ کا باعث ہے ۔
Read More    Posted on: 18 May 2016

Urdu News Archive