Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث ایم کیوایم کے تحت مورخہ 7اگست 2016ء بروز اتوار کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو موخر کردیا گیا، کنور نوید جمیل، ڈپٹی کنونیر رابطہ کمیٹی

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کنورنوید جمیل نے کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں طوفانی بارشوں سے ہونیو الی تباہی، جانی ومالی نقصانات کے باعث شہریوں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ایم کیوایم کے تحت مورخہ 7اگست 2016ء بروز اتوار کو عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو موخر کر دیا گیا ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت طوفانی بارشوں سے متاثرہ شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کردیاتاکہ نہ صرف شہر میں صحت وصفائی کے نظام کو بہترکیاجاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم نے آپریشن کے لئے ماینٹرنک کمیٹی کا مطالبہ کیا تھا جو اب تک پورا نہیں کیا گیا ہے اور دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے خواہ اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے کون نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ مہاجروں کے زخموں پر کسی بھی اعلی حکام نے مرہم نہیں رکھا جس کی وجہ سے ہم قومی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کریں اور ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 06 Aug 2016
جمعہ کی شام بارش کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے اور کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعہ کی شام بارش کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہونے پر تشویش اور کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی پر مذمت کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 06 Aug 2016
دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے باوجود ہمارے زخموں پر کسی نے مرہم نہیں رکھا ،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ دو روزہ علامتی بھوک ہڑتا ل پر ہم کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے بیٹھے تھے کہ کوئی ہمارے زخموں پر مرہم رکھے اور کارکنان کو بازیاب کرانے کی کوشش کرے لیکن افسوس کہ دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے باوجود کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگیں 
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
ایم کیوایم کی علامتی بھوک ہڑتال میں سیاسی ، سماجی اور این جی اوز کے نمائندوں کا اظہار یکجہتی
مختلف سیاسی ، سماجی ، مذہبی تنظیموں اور این جی اوز اور انسانی حقوق کے اداروں کے نمائندوں نے ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر دو روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے اور آخری روز بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کرکے مکمل یکجہتی کااظہا رکیا اور ایم کیوایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
مہاجروں کے ساتھ انصاف کیاجائے ، رکن رابطہ کمیٹی محفوظ یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محفوظ یار خان نے ببانگ دہل اعلان کیا ہے کہ اگر کراچی کو حقوق نہیں دیئے ، کوٹا سسٹم کا خاتمہ نہیں کیا گیا اور تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو داخلے اور روزگار کے دروازے بندرکھے تو صرف کراچی ہی نہیں پھر حیدرآباد، سکھر ،میر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی علیحدہ صوبے کے نعرے گونجیں گے
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر قدغن کے خلاف ایم کیوایم نے کراچی پریس کلب کے باہر دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال شروع کردی
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے و بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شروع کردی گئی 
تصاویر
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
رینجرزاورپولیس نے گزشتہ چار روز کے دوران ایم کیوایم کے 12 کارکنان وذ مہ داران کوگرفتارکرلیا
ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں گزشتہ چار روز کے دوران رینجرزاورپولیس نے ایم کیوایم کے 12 کارکنان وذ مہ داران کوگرفتارکرلیا جن میں سے سات کارکنوں صرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گر فتارکیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج شام حیدرآبادسے ایم کیوایم کے سابق سیکٹرممبر رضا کو مارکیٹ ٹاورکے علاقے سے گرفتارکرلیاگیا۔ جمعرات کی شب رینجرز نے ملیرکے علاقے نصرت کالونی کامحاصرہ کیااورایم کیوایم کے چارکارکنوں کو گھروں پرچھاپے مارکرگرفتارکرلیا
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر قدغن کے خلاف ایم کیوایم کی کراچی پریس کلب کے باہر آخری روز بھی بھوک ہڑتال جاری رہی
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے و بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روزبھی شام 7:00بجے تک جاری رہی ۔دوسرے روز علامتی بھوک ہڑتال کا آغاز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین جاوید کاظمی ، ساتھی اسحاق ، فیض محمد فیضی ، سید اشر نور ، اکرم راجپوت اور محمد شاہد نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں دوپہر1:00بجے بیٹھ کر کیا ۔
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
ایم کیوایم کے شہید ،اسیر اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ بھوک ہڑتالی کیمپ کا دوسرا روز
ایم کیوایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیاکوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کے آخری روز شہید ، اسیر اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ نے میڈیا کے سامنے اپنے پیاروں کی گرفتاریوں اورلاپتہ کئے جانے کے واقعات بیان کئے اور 
Read More    Posted on: 05 Aug 2016
کراچی میں ایم کیوایم کو سنگل آؤٹ کرکے دفاتر اور سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی گئی ہے ، ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا نے کہا ہے کہ کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کو سنگل آؤٹ کرکے دفاتر اور سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ ، غیر جمہوری اور غیر اخلاقی پابندی لگا دی گئی ہے
تصاویر
Read More    Posted on: 05 Aug 2016

Urdu News Archive