Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پنجاب بھرمیں سخت آپریشن کرنے اورپنجابی طالبان کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی اشد ضرورت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ہولناک دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد بے گناہ افراد کے شہید وزخمی ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک کو مذہبی انتہاء پسندی اوردہشت گردی سے نجات دلانے کیلئے پنجاب بھرمیں سخت آپریشن کرنے اورپنجابی طالبان کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی اشد ضرورت ہے
Read More
Posted on:
23 Feb 2017
پاکستان کے پختونوں اوردیگر مظلوم قومیتوں کے نام قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا آڈیوپیغام
آج اس ہنگامی پیغام کے ذریعہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ۔۔۔صدرمملکت ممنون حسین صاحب اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب سے پرزورمطالبہ کرتا ہوں کہ ملک انتہائی نازک دورسے گزررہا ہے ۔۔۔ایک طرف داخلی انتشار ہے ، دوسری طرف بیرونی سازشیں اور سازشوں کے تانے بانے پاکستان کے خلاف بنے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
22 Feb 2017
ایک گمنام کارکن
ایک گمنام کارکن
Read More
Posted on:
21 Feb 2017
ایم کیوایم حیدرآباد، میرپورخاص اورایسٹ لندن کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد،ٹنڈوجام سیکٹر یونٹ 11-B کے کارکن راشداحمد کے والد مختیاراحمدراجپوت ، میرپورخاص زون کے سینئر کارکن امین باقی کے والد ماسٹر نعیم اورایم کیوایم ایسٹ لندن یونٹ کے کارکن معین احمد کے والد نثاراحمد کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں علاقہ مکینوں پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ ، تشدداورگھرگھر گرفتاریوں اورپولیس کے دیگرمظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی سندھ اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں پولیس کے مظالم، ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اورکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے گناہ مہاجروں پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ، کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
Pictures:
Picasa Web Link:
https://goo.gl/photos/ 4BPdrgTAA4jjnNrK6
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
مہاجرو ں ! ذرا سوچو ۔۔۔۔۔۔اونگی ٹاؤن میں مہاجر عوام پر پولیس کی ظلم و بربریت کی داستان
مہاجرو ں یہ پاکستان تمھارا نہیں۔۔۔۔ دیکھو ! کراچی میں پولیس اوررینجرز احتجاج کرنے والے پر امن شہریوں پر کس طرح مظالم ڈھا رہی ہے، ان پر کیسا ظالمانہ سلو ک کر رہی ہے ۔ 19فروری بروزاتوار پر امن شہر ی ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ ہمیں ڈاکوؤ ں سے نجاد دلا ئی جائے۔ علاقے کی عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑا تو معلوم ہوا کہ وہ علاقے کی پولیس کا سپاہی ہے۔ پھر بس کیا تھا پولیس اور ررینجرز کو بہانہ چاہئے تھا کہ انہوں نے اسلام چوک اورنگی ٹاؤن کراچی کے مکینوں ماؤں ،بہنوں ، بیٹیوں حتیٰ کہ معصوم بچوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیئے۔ پو لیس و رینجر ز کی جانب سے ظلم وبر بر یت کا یہ عمل ایک قیامت خیز منظر پیش کر رہا تھا
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین پر متعصب پولیس کا بہیمانہ تشدداوراندھادھندگرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین پر متعصب پولیس کے بہیمانہ تشدداوراندھادھندگرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
19 Feb 2017
دہشت گردوں نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کو نشانہ بناکر قہرخداوندی کو دعوت دی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر دہشت گردی اورقتل وغارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سفاک دہشت گرد اور ان کے سرپرستوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوگا۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے آج سیہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے گدی نشین ڈاکٹرسید مہدی رضا شاہ سبزواری اور سجادہ نشین سید شاہ فیصل سبزواری سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
19 Feb 2017
نوجوانوں کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورتاریخی حقائق پر مبنی آڈیولیکچر۔۔۔ نمبر4
واجب الاحترام بزرگوں، میری محترم ماؤں ، پیاری پیاری بہنوں، بہادر، نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، ظلم واذیتیں برداشت کرنے کے باوجود ثابت قدم اورڈٹے رہنے ، جمے رہنے اورکھڑے رہنے والے ساتھیوں۔۔۔خاص طورپر یوتھ ۔۔۔جنہوں نے مجھے دیکھا نہیں ، طلباوطالبات۔۔۔معصوم معصوم بچے اوربچیوں ۔۔۔جن کیلئے میں کہتا ہوں کہ۔۔۔پیارے بچے بچیو! ایک پپی آپ کے اس گال پر۔۔۔اور۔۔۔ایک پپی آپ کے اُس گال پر
Read More
Posted on:
18 Feb 2017
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2611
to
2620
of
13727
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us