Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
رستہ مصطفےٰؔ عزیزآبادی
Read More    Posted on: 15 Aug 2016
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے۔۔۔ راجہ صاحب محمود آباد کون تھے؟ از وسعت اللہ خان
Read More    Posted on: 15 Aug 2016
یوم آزادی کے موقع پرکراچی میں اسٹریٹ کرائمز، لوٹ مار اور خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کا نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سماج دشمن عناصر کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز، لوٹ مار اور خواتین سے بدتمیزی کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 14 Aug 2016
ایم کیوایم کی جانب سے طیب حسین حیدرآباد کے میئر اور سہیل مشہدی ڈپٹی میئر کے امیدوار ہوں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباداورمیرپورخاص کے لئے میئر، ڈپٹی میئر، میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اوروائس چیئرمین کے امیدواروں کے ناموں کوحتمی شکل دیدی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے طیب حسین حیدرآبادکے میئراورسہیل مشہدی ڈپٹی میئرکے امیدوارہوں گے ۔ جبکہ ایم کیوایم کی جانب سے میرپورخاص میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے لئے فاروق جمیل درانی اوروائس چیئرمین کے لئے فرید احمدامیدوارہوں گے ۔
Read More    Posted on: 14 Aug 2016
میر پورخا ص زون کے کا رکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر
Aکے کا رکن با سط علی ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں انہو ں نے
Read More    Posted on: 13 Aug 2016
ایم کیوایم میر پورخا ص زون کے کارکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کےصاحبزادے محمد فرزین کے انتقا ل پررابطہ کمیٹی کا اظہا ر افسوس
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم میر پو رخا ص زون یو نٹ1/Aکارکن با سط علی اور ایمپلا ئمنٹ سیل کے ممبرمحمد عامر کے صاحبزادے محمد فرزین کے انتقال پر گہر دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔را بطہ کمیٹی نے مر حو م کے سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کااظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقا م عطا ء کر ئے اور سو
Read More    Posted on: 13 Aug 2016
رینجرز ، پولیس او سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوںمیں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرغیر قانونی چھاپوں اور مزید 4بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز ، پولیس او سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرغیر قانونی چھاپوں اور مزید 4بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر غیر قانونی اور بلاجواز چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے
Read More    Posted on: 13 Aug 2016
ایم کیوایم شاہ فیصل ٹاؤن کے 4کارکنان اور ایک ہمدرد مورخہ 13اگست کی صبح کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے راستے سے لاپتہ ہوگئے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کے 4کارکنان اور ایک ہمدرد مورخہ 13اگست کی صبح کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے راستے سے لاپتہ ہوگئے ہیں ، ایم کیوایم نے اس خدشہ کااظہار کیا ہے کہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ہے جبکہ جس گاڑی میں کارکنان اور ہمدرد سوار تھے وہ گاڑی بھی ابھی تک نہیں ملی ہے
Read More    Posted on: 13 Aug 2016
کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں ہوا جس میں ایم کیوایم کی جانب سے کراچی کے ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ناموں کاجائزہ لیاگیا اور مختلف تجاویز پر تفصیلی غوروخوض کیاگیا
Read More    Posted on: 13 Aug 2016
معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، سید اشرف نور اور حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان،عبد الرزاق کی شرکت
مشہو ر و معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کو آج آہوں اور سسکیوں کے درمیان سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ ، سید اشرف نور، حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان، عبد لرزاق ،ایم کیوایم کے مقامی ٹاؤن اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان سمیت سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات، قومی کرکٹرز کے علاوہ
Read More    Posted on: 12 Aug 2016

Urdu News Archive