Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم حیدرآباد کے کارکن محمد وقاص، جدہ کے سابق آرگنائزر سلیم نصیرکی والدہ اورامریکہ کے یونٹ انچارج ندیم جاوید کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطا ف حسین کااظہار افسوس
Posted on: 2/28/2017
ایم کیوایم حیدرآباد کے کارکن محمد وقاص، جدہ کے سابق آرگنائزر سلیم نصیرکی والدہ اورامریکہ کے یونٹ انچارج ندیم جاوید کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطا ف حسین کااظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نیایم کیوایم حیدرآباد،ٹنڈو جام سیکٹر کے کارکن محمد وقاص عرف وکی ، جدہ کے سابق آرگنائزر سلیم نصیر کی والدہ محترمہ اور ایم کیوایم امریکہ اوہایو یونٹ کے انچارج ندیم جاوید کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)
*****
12/10/2023 2:02:26 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروزہفتہ یوم شہدا کے موقع
...
08 Dec 2023
8، فروری کے انتخابات میں آزاد امیدوار کھڑے کئے جائیں گے ۔مصطفےٰ عزی
...
08 Dec 2023
ایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 38و
...
05 Dec 2023
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی آرگنائزنگ کمیٹی ا
...
03 Dec 2023
ایم کیوایم یوکے کے سینئر رکن یوسف قریشی کے بیٹے تیمور قریشی کو لندن م
...
01 Dec 2023
سینئربزرگ صحافی اجمل دہلوی صاحب نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آوازبلند کی۔ الطا
...
01 Dec 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاڈھائی گھنٹے طویل جنرل ورکرز
...
29 Nov 2023
صحافی سیدہ نجم زہرا کو دی جانے والی دھمکیاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کم
...
27 Nov 2023
کراچی کے آر جے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کا واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔ ا
...
26 Nov 2023
تحریک کیلئے آصف صدیقی مرحوم کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔الطاف حسین
...
19 Nov 2023
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us