Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
وقاص شاہ کے قتل میں آصف علی کو موت کی سزا سنانا انصاف کاکھلا قتل ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکن وقاص علی شاہ کے قتل میں ایم کیوایم کے کارکن آصف علی خان کو موت کی سزا سنانے کو انصاف کا کھلا قتل قراردیا ہے
English
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
کوئٹہ میں ہولناک دھماکہ بہت بڑاسانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے واقعہ میں وکلاء اورصحافیوں سمیت درجنوں معصوم وبے گناہ افرادکے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
English
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
کوئٹہ میں ہونیوالا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر پوراملک سوگوارہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہولناک بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس المناک واقعہ میں وکلاء اورصحافیوں سمیت پچاس سے زائد بے گناہ افر ادکی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
English
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
ایم کیو ایم کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے ایک ہفتے کے سوگ کی حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے سول اسپتال کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر سپریم کورٹ بارکی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
سول اسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں بم دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اوربلوچستان بار کے صدر بلال انورکاسی کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں بم دھماکہ اوربلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں آج نیوز کے کیمرہ مین کے شہید اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Aug 2016
ایم کیو ایم کے کارکن وحید شیخ کی نماز کل شاہ فیصل کالونی نمبر 05؍ اللہ والی مسجد میں ادا کی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 07 کے جوائنٹ آرگنائزر محمد وحید کی نماز جنازہ مورخہ 08؍ اگست 2016 ء بروزپیر صبح10 بجے اللہ والی مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر 05میں ادا کی جائیگی اور تدفین عظیم پورہ
Read More
Posted on:
07 Aug 2016
سرکاری حراست میں وحید شیخ شہید کے قتل کا مقدمہ رینجرز، پولیس اور جیل انتظامیہ کے خلاف درج کیا جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی ٹاؤن کے اسیرکارکن وحیدشیخ کی سرکاری حراست میں شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے کھلاقتل قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ وحید شیخ کو رینجرزنے 17مارچ کوشاہ فیصل کالونی میں یوسی آفس پر چھاپے کے دوران گرفتارکیاتھااور گرفتاری کے بعد رینجرز نے انہیں سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی روز تشدد کانشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا اور پھر کراچی سینٹرل جیل منتقل کیا گیا۔ جیل میں بھی وحید شیخ کے ساتھ بہیمانہ سلوک کیا گیا جس کے نتیجے میں وحید شیخ کی
Read More
Posted on:
07 Aug 2016
وحید شیخ کی شہادت طبعی موت نہیں بلکہ سرکاری حراست میں ایک کھلا قتل ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی ٹاؤن کے اسیرکارکن وحیدشیخ کی شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سرکاری حراست میں وحیدشیخ کی وفات کھلاقتل ہے کیونکہ گرفتاری کے رینجرز نے سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور کئی روز کے بعد پہلے پولیس کے حوالے کیا گیا اور پھر کراچی سینٹرل جیل منتقل کیا گیا۔ جہاں وحیدشیخ کے ساتھ بہیمانہ سلوک کیا گیا، ان کی حالت خراب ہوئی، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے آئی جی جیل خانہ جات اورسینٹر ل جیل کے حکام سے کئی باردرخواست کی کہ
Read More
Posted on:
07 Aug 2016
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2641
to
2650
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us