Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں،غیرقانونی چھاپوں اور مظالم کے خلاف آج بروز اتوار نکالی جانے والی احتجاجی ریلی بعض ناگزیروجوہات کی بناء پر مؤخرکردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں،چھاپوں اور مظالم کے خلاف اتوار31جولائی کونکالی جانے والی احتجاجی ریلی بعض ناگزیروجوہات کی بناء پرفی الحال مؤخرکرنے کااعلان کیاہے۔ ریلی کی اگلی تاریخ کااعلان جلدہی کیا جائے گا۔ 
Read More    Posted on: 31 Jul 2016
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاورپولیس نے ایم کیوایم کے مزیدپانچ کارکنوں کوگرفتار کرلیا،گرفتارشدگان میں ایک جنرل کونسلربھی شامل ہیں
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاورپولیس نے ایم کیوایم کے مزیدپانچ کارکنوں کوگرفتار کرلیاجن میں ایک منتخب کونسلربھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب رینجرزنے لیاقت آبادپیلی کوٹھی کے علاقے میں ایم کیوایم کے یوسی آفس پرچھاپہ مارااوروہاں سے دوکارکنوںیوسی آرگنائزر محمدایوب قریشی اورشاہدفتح کوگرفتارکرلیا
Read More    Posted on: 31 Jul 2016
ایم کیوایم کے اسیرکارکن آصف کی اہلیہ نورین کوسرکاری اہلکاروں کی دھمکیوں کافوری نوٹس لیاجائے اورانہیں تحفظفراہم کیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی کی چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انورظہیرجمالی سے اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انورظہیرجمالی سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے اسیرکارکن آصف کی اہلیہ کوسرکاری اہلکاروں کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کافوری نوٹس لیاجائے اورانہیں تحفظ فراہم کیاجائے
Read More    Posted on: 30 Jul 2016
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی غیرقانونی اورغیرآئینی کارروائیوں پر ازخود نوٹس لیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انورظہیرجمالی سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں رینجرز کی غیرقانونی چھاپوں ،گرفتاریوں اورغیرآئینی کارروائیوں پر ازخود نوٹس لیا جائے ۔ یہ بات انہوں نے امریکہ ،کینیڈا، برطانیہ اور بیلجئم کے ذمہ داران اور کارکنان سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Read More    Posted on: 30 Jul 2016
میری جان کو خطرہ ہے، سادہ لباس اہلکار مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں مجھے تحفظ فراہم کیا جائے، نورین کی اپیل
متحد ہ قومی مو ومنٹ شعبہ اطلاعات کے رکن وقاص علی شاہ قتل کے مبینہ الز ام میں رینجرزکی جانب سے گر فتارکئے گئے ایم کیوایم کے کارکن آصف کی اہلیہ نورین نے اپیل کی ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ میر ی جا ن کو خطر ہ ہے، سادہ لباس اہلکارمجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں مجھے تحفظ فراہم کیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر آصف بے قصورہیں انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کا وقاص علی شاہ کے قتل سے قطعی
وڈیو
Read More    Posted on: 30 Jul 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کی والدہ کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکی والدہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کوصحت کاملہ عطا فرمائے اوران کی عمردراز فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 30 Jul 2016
ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل ،گرفتارکارکنان کی جبری گمشدگیوں اورجھوٹے مقدمات میں کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف بروزاتوار31؍جولائی سہ پہر3بجے عائشہ منزل تا مزارقائد پرامن احتجاجی ریلی نکالی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل ،گرفتارکارکنان کی جبری گمشدگیوں اورجھوٹے مقدمات میں کارکنان کی گرفتاریوں اورتنظیمی دفاترپربلاجواز چھاپوں کے خلاف31؍جولائی 2016ء بروز اتوار سہ پہر3بجے عائشہ منزل فیڈرل بی ایریا تا مزارقائد پرامن احتجاجی ریلی کاانعقادکیاجائیگا
Read More    Posted on: 30 Jul 2016
انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقارشاہ کی سزاپر عمل درآمد رکوانے میں بھرپور کوششیں کرنے پرایم کیوایم کے سینیٹرزمیاں عتیق اورمحترمہ نگہت مرزاحناکوکنوینر ندیم نصرت کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے انڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقارشاہ کی سزاپر عمل درآمد رکوانے میں بھرپور کوششیں کرنے پرایم کیوایم کے سینیٹرزمیاں عتیق اورمحترمہ نگہت مرزاحناکوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے
Read in English
Read More    Posted on: 29 Jul 2016
رینجرز کی جانب سے چھاپوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا عمل سراسر غیرقانونی ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزاورپولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے دفاترپرچھاپوں اورکارکنوں اورذمہ داروں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزکوقانونی طورپرپولیس جواختیارات حاصل تھے جس کے تحت وہ چھاپے مارسکتی تھی اورگرفتاریاں کرسکتی تھی ان اختیارات کی مدت ختم ہوچکی ہے لیکن اس کے باوجود رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے دفاتراورکارکنوں کے گھروں پرچھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بدستورجاری ہے ۔گزشتہ روزیعنی بروزجمعرات کوبھی رینجرز نے شاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پر چھاپہ مارکرتین کارکنوں
Read More    Posted on: 29 Jul 2016
گزشتہ 9 روز کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز ایم کیوایم کے 20 کارکنوں کو گرفتار کرچکی ہے
گزشتہ 9روز کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اوررینجرز ایم کیوایم کے 20کارکنوں کوگرفتارکرچکی ہے ۔ ان گرفتار شدگان میں ایم کیوایم کے منتخب کونسلرزبھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 20جولائی کوگلستان جوہرسے کنٹونمنٹ کے سے منتخب جنرل کونسلر ذیشان بیشرفاروقی، یوسی 8 کے کارکن اسداورنیوکراچی سے یوسی 10کے کارکن شبیر احمد قادری کوپولیس اور رینجرزنے گرفتار کرلیا۔ 21جولائی کورینجرزنے ناظم آبادگلبہارٹاؤن کے کارکن ریحان اختر، لائنزایریاٹاؤن کے کارکن شاہدکوجناح اسپتال سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ اسی روز لیاقت آبادٹاؤن کے کارکن فہیم جمال کوگرفتارکیاگیا۔
Read More    Posted on: 29 Jul 2016

Urdu News Archive