Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
آل پاکستان سنی تحریک کے وفد کی چیئرمین مطلوب اعوان قادری کی سربراہی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان سے آل پاکستان سنی تحریک کے وفد کی چیئرمین مطلوب اعوان قادری کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ آل پاکستان سنی تحریک کے وفد میں چیئرمین مطلوب اعوان قادری، مولانا انیس قادری، رکن اے پی ایس ٹی رابطہ کمیٹی مولانا آصف مصطفےٰ
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
قائد تحریک الطاف حسین کے امریکہ کے دورے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے امریکہ کے دورے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور دنیا کے مختلف ممالک سے کی غیرسرکاری تنظیموں(NGOs) ،تھنک ٹینکس، انسانی حقوق کی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور مختلف شخصیات کی جانب سے بھی جناب الطاف حسین کو اپنے ممالک کے دورے کی دعوت دی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم امریکہ کے مرکزی آرگنائز ر متین یوسف کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین رواں سال اکتوبرکے 
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
کوئٹہ سے کراچی آتے ہوئے ایم کیوایم کوئٹہ زونل کمیٹی کے رکن سید نعیم اختر کی پولیس کی جانب سے گرفتاری پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہارِ مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ سے کراچی آتے ہوئے ایم کیوایم کوئٹہ زونل کمیٹی کے رکن سیدنعیم اخترکوپولیس کی جانب سے گرفتارکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورذمہ دارن وکارکنان کی باقاعدہ شناخت کے بعدگرفتاری کے عمل کوایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کی گھناؤنی سازش کاتسلسل قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کوئٹہ زونل کمیٹی کے رکن سید نعیم اختر پولیس نے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ کوئٹہ سے بذریعہ بس کراچی آرہے تھے کہ پولیس نے انہیں موچھکو پرروکا اور بس سے اتار کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس طرح ایم کیوایم کے
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں درجنوں شہریوں کے جاں بحق اورسینکڑوں کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
ایم کیوایم کے خلاف آپریشن اور مہاجروں پرمظالم کے خلاف آج وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا ۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے
کراچی میں جاری آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے کارکنان کی جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر و بیانات پر غیر آئینی پابندی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی محمدکمال ملک نے اپنے حلقہ انتخاب کے علاقوں اورنگ آبادناظم آباد،جمہوریہ کالونی ناظم آباد اوربڑامیدان ناظم آبادمیں فرہمی آب کادیرینہ مسئلہ اپنے خصوصی فنڈزسے حل کروادیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورحلقہ این اے245سے حق پرست رکن قومی اسمبلی محمدکمال ملک نے اپنے حلقہ انتخاب یوسی48،ڈسٹرکٹ سینٹرل اورنگ آبادناظم آباد ، جمہوریہ کالونی ناظم آباد اوربڑامیدان ناظم آبادمیں پانی کامسئلہ اپنے خصوصی فنڈزسے حل کرادیاہے جس سے متعلقہ علاقوں کے عوام میں خوشی لہردوڑگئی ہے
Read More    Posted on: 23 Jul 2016
عدالتی کارروائی کے منتظر زیرحراست ایم کیوایم کے سیاسی کارکنوں پر تشدد اورناروا سلوک کاخدشہ ہے ، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایم کیوایم کے نامزدمیئرکراچی وسیم اختراوررؤف صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سمیت پانچ سیاسی کارکنوں کو حراست کے دوران تشدد اور نارواسلوک کا نشانہ بنایاجاسکتا ہے
Read More    Posted on: 22 Jul 2016
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد الرؤف صدیقی ، کارکنوں کی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد الرؤف صدیقی اور کارکنوں کی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے اور من گھڑت مقدمات کے اندراج کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ کو کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
تصاویر
Read More    Posted on: 22 Jul 2016
وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جیل کی دیواریں زیادہ عرصے قید نہیں رکھ سکتیں ، بہت جلد انصاف نہیں ملا تو ہم اپنے فیصلوں کیلئے آزاد ہوں گے ، مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وسیم اختر کو میئر کراچی قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے حکم پر بنایا گیا تھا اور یہ فیصلہ کسی ظلم ، جبر اور جھوٹے مقدمات کے اندراج سے یہ تبدیل نہیں ہوسکتا ، وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جیل کی دیواریں اتنے عرصے قید نہیں رکھ سکتیں ، بہت جلد انصاف نہیں ملا تو ہم اپنے فیصلوں کیلئے آزاد ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ ہم اعلیٰ عدالتوں میں جارہے ہیں اور انصاف سے اپنا آخری یقین اٹھنے تک انتظار کریں گے اور انصاف نہ ملا تو شہر کی سڑکیں ہوں گی، اگر جبر کی زنجیریں ہمارے ہاتھوں ٹوٹی تو یہ پورا نظام لپیٹ دیاجائے گا
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 22 Jul 2016
سینئر سیاستداں معراج محمد خان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستداں معراج محمد خان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم معراج محمد خان نہ صرف ایک کہنہ مشق نظریاتی سیاسی کارکن تھے بلکہ ایک دانشور اور فلاسفر بھی تھے اورا نہیں مہاجر اکابرین میں شمار کیا جا تا تھا۔
Read More    Posted on: 22 Jul 2016

Urdu News Archive