Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون کی زونل کمیٹی کو تحلیل کرنے کااعلان کردیا
Posted on: 12/20/2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم میرپورخاص زون کی زونل کمیٹی کو تحلیل کرنے کااعلان کردیا
قائدتحریک الطاف حسین نے فیصلے کااعلان میرپورخاص زون کے ذمہ داروں اورسینئرکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا
میرپورخاص کی زونل کمیٹی جلدہی تشکیل دی جائے۔قائدتحریک الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
نئی زونل کمیٹی کارکنوں کے مشورے سے تشکیل دی کی جائے گی۔الطاف حسین
ایم کیوایم میرپورخاص زون کی زونل کمیٹی کوفوری طورپرتحلیل کردیاگیاہے۔ اس فیصلے کااعلان متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج میرپورخاص زون کے ذمہ داروں اورسینئرکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں میرپورخاص کی تنظیمی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیاہے اوریہاں کی صورتحال کے پیش نظرمیرپورخاص کی زونل کمیٹی کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے آج میرپورخاص کی زونل کمیٹی کوتحلیل کرنے کا اعلان کرتاہوں ۔جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کوہدایت کی کہ میرپورخاص کی زونل کمیٹی جلدہی تشکیل دی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ نئی زونل کمیٹی کی تشکیل کارکنوں کے مشورے سے کی جائے گی۔
*****
2/11/2026 12:19:02 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us