Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہے-الطاف حسین

    پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہے-الطاف حسین
 Posted on: 10/15/2026
    پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہےالطاف حسین

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہے جس میں میڈیا اطلاعات کے مطابق 29 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ میں اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ اس واقعے کی گحقیقات کرائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے

         پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المناک سانحہ ہےالطاف حسین

10/15/2026 12:25:37 PM