Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کو مختلف مقدمات میں ملوث کرناقابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کو مختلف مقدمات میں ملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی ، عہدیداروں اورکارکنوں کوگرفتارکرکے انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کاایک سلسلہ جاری ہے ،
Read More
Posted on:
17 Dec 2016
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کے زیر اہتمام 9 دسمبر کے شہداء کی یادکو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
2016 ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کے زیر اہتمام سانحہ9دسمبر کے حق پرست شہداء کی یادمیں ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ممبران سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی شمیم صدیقی اور جنید فہمی، انچارج شعبہ خواتین تحریم شاہد، سابق حق پرست رکن اسمبلی اور جوائنٹ انچارج میڈیا سیل سہیل یوسف زئی، چیپٹر انچارج سہیل شمس، جوائنٹ چیپٹر انچارج فہد خان، اراکین چیپٹر کمیٹی سمیت ذمہ داران و کارکنان اور ہمدردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
17 Dec 2016
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ،کے کارکن ریاض احمد کے صاحبزادے نوید احمد اورلیبرڈویژن کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے علالت کے دوران ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ، یوسی 25 کے کارکن ریاض احمد کے 24 سالہ صاحبزادے نوید احمد اورایم کیوایم لیبرڈویژن ، سیسی یونٹ کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق بیگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Dec 2016
ایک اخباری اطلاع کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے فاروق ستار سے ملاقات کے دوران ان سے کہاکہ آپ تبلیغی جماعت میں جایاکریں جس پر فاروق ستارنے کہاکہ وہ آئندہ ہفتہ میں تین دن کیلئے تبلیغی دورے پرجایاکریں گے ۔
Read More
Posted on:
17 Dec 2016
ایم کیوایم کی جانب سے عوامی سروے کے ذریعہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر قارئین کرام اورہمدرد عوام سے رہنمائی حاصل کی جاتی رہی ہے ۔
آج مورخہ 16 ، دسمبر 2016ء کو ایک مقامی اخبار میں معروف کالم نگارکا مضمون شائع ہوا ہے جسے ایک پول کی شکل میں من وعن قارئین کرام کیلئے پیش کیاجارہا ہے تاکہ عوام اس مضمون کو پڑھ کر اپنے خیالات سے آگاہ کریں تاکہ دنیا بھرمیں رہنے والے قارئین کرام کے خیالات سے زیادہ سے زیادہ رہنمائی حاصل کی جاسکے۔
بہت بہت شکریہ
جاری کردہ:
انچارج ایم کیوایم ویب ٹیم
16، دسمبر2016 ء لندن
مضمون حاضر خدمت ہے
Read More
Posted on:
17 Dec 2016
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اوراساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہیدطلبہ وطالبات اوراساتذہ کوخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی د وسری برسی پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے بچوں اوراساتذہ کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہیں
Read More
Posted on:
16 Dec 2016
ایم کیوایم کوئٹہ زونل کمیٹی کے رکن عبدالباری اچکزئی اور عارضی رابطہ کمیٹی کی رکن ثروت اسرار ایڈوکیٹ کے دادا عزیزالرحمان کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کوئٹہ زونل کمیٹی کے رکن عبدالباری اچکزئی اورایم کیوایم کی عارضی رابطہ کمیٹی کی رکن ثروت اسرار ایڈوکیٹ کے دادا عزیزالرحمان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Dec 2016
قومی سلامتی کے حوالہ سے وفاقی وزارت داخلہ کے غیرذمہ دارانہ طرزعمل کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سانحہ کوئٹہ کے حوالہ سے کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کے حوالہ سے وفاقی وزارت داخلہ کے غیرذمہ دارانہ طرزعمل کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے ۔
Read More
Posted on:
16 Dec 2016
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران فاروق کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔ندیم نصرت، کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران فاروق کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں، تنظیمی ذمہ داروں اورکارکنوں کوگرفتارکرکے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جارہاہے
Read More
Posted on:
15 Dec 2016
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران فاروق کی گرفتاری سیاسی انتقام کی کارروائی ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران فاروق کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے سیاسی انتقام کی کارروائی قراردیاہے
Read More
Posted on:
15 Dec 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2761
to
2770
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us