Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کراچی کے علاقے رضوی تھانے کی حدود میں کے 21کے بیورو چیف ضیغم رضوی پر حملے کے واقعہ پر رکن رابطہ کمیٹی اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق نے کراچی کے علاقے رضویہ تھانے کی حدود میں کے بیورو چیف ضیغم رضوی کی گاڑی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا وسیم اختر، رؤف صدیقی اور سینئر پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ کے گھر پر فون، تینوں کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے نامزد میئر برائے کراچی وسیم اختر،رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی کی گرفتاری اوررابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئرپروفیسر ڈاکٹرعبدالقادرخانزادہ کے گھر پر چھاپے پر ان تینوں کے گھرفون کیااوراہل خانہ سے ہمدری کا اظہار کیا۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرعبدالقادر خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے ملک کی اتنی خدمت کی لیکن آپ کوبھی نہیں بخشا گیا اور آپ کی علالت کے باوجود آپ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل کا رینجرز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندوں سے رابطہ
کراچی میں پیراملٹری رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں ،منتخب نمائندوں اورکارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسلسل واقعات سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو آگاہ کیاجارہا ہے اور اس سلسلے میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی جانب سے انسانی حقوق کی ملکی وبین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے 
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
وسیم اختر اور رؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام جمعہ کو سہ پہر 3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اختر اورحق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف صدیقی کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 22جولائی 2016ء بروز جمعہ سہ پہر3:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر بڑا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ کے گھر پر پولیس کے چھاپے اور بیٹے کی غیر قانونی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس کی بھاری نفری کی جانب سے گلستان جوہرمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن ، سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ کے گھر پر غیر قانونی چھاپے اور ان کے چھوٹے بیٹے طاہر غفار کی بلاجواز گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں کراچی اور حیدآباد کی کشمیری ووٹروں کی لسٹوں سے ووٹ غائب کرنے اور کشمیریوں کے اضافی ووٹرز کے اندراج میں دھاندلی پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں کراچی اور حیدآباد کی کشمیری ووٹروں کی لسٹوں سے ووٹ غائب کرنے اور کشمیریوں کے اضافی ووٹرز کے اندراج میں دھاندلی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ووٹر لسٹ کے اندراج میں دھاندلی ایم کیوایم کی فتح کو ناکامی میں تبدیل کرنے اور الیکشن سے قبل دھاندلی کے مترادف ہے 
Read More    Posted on: 21 Jul 2016
تبلیغی جماعت کراچی کے امیر و ممتازعالم دین عبد الرشید سواتی اور ایم کیوایم پنجاب کے نائب صدر فرقان مغل کی صاحبزادی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہارِ تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تبلیغی جماعت کراچی کے امیر و ممتازعالم دین عبد الرشید سواتی اور ایم کیوایم پنجاب کے نائب صدر فرقان مغل کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے

Read More    Posted on: 20 Jul 2016
ایم کیو ایم پنجاب کے نائب صدرفرقان مغل کی صاحبزادی کے انتقال پرقائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا اظہارِ افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب کے نائب صدر فرقان مغل کی صاحبزادے کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 20 Jul 2016
پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن ، سینئر پروفیسر ڈاکٹر عبد القادر خانزادہ کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ، چھوٹے بیٹے طاہرغفار کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری نے گلستان جوہرکے علاقے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن ، سابق رکن قومی اسمبلی ، سائنس کے سینئر پروفیسر، ویٹرن ڈاکٹر عبدالقادرخانزادہ کے گھرپر غیرقانونی چھاپہ مارا اور ان کے چھوٹے بیٹے طاہرغفار کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب پولیس اورقانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے گلستان جوہر کے علاقے میں ڈاکٹرعبدالقادرخانزادہ کے گھرپربغیروارنٹ کے چھاپہ مارا ۔سرکاری اہلکار دیواریں کودکرگھرکے اندرداخل ہوئے اور کمرے میں داخل ہونے کیلئے انہوں نے دروازوں کوتوڑا۔سرکاری اہلکاروں نے
تصاویر
Read More    Posted on: 20 Jul 2016
کشمیری عوام ،آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں 21جولائی کوہونیوالے انتخابات میں انتخابی ’’پتنگ‘‘پرمہرلگاکرآزادکشمیر اور پاکستان میں مقیم مہاجرین کی نشستوں پرقائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدواراوں کوکامیاب بنائیں، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کشمیری عوام سے اپیل کی کہ وہ آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے ہونے والے انتخابات میں ایم کیوایم کے انتخابی نشان’’ پتنگ‘‘ پر مہر لگائیں اور آزادکشمیراورپاکستان میں مقیم مہاجرین کی نشستوں پرقائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدواراوں کو زیادہ سے زیادہ ووٹ تعدادمیں دیکر کامیاب بنائیں
Read More    Posted on: 20 Jul 2016

Urdu News Archive