Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اوراساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ندیم نصرت


سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اوراساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ندیم نصرت
 Posted on: 12/16/2016
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اوراساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ندیم نصرت
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداکالہو حکمرانوں پر قرض ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح پر عمل کیاجائے۔ندیم نصرت 

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہیدطلبہ وطالبات اوراساتذہ کوخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی د وسری برسی پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے بچوں اوراساتذہ کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہیں ۔ندیم نصرت نے کہاکہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداکالہوپاکستان کے حکمرانوں پر قرض ہے کہ وہ اس سانحہ کے بعد بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح پر عمل کریں اوراسلام اورجہاد کے نام پرقوم کے معصوم بچوں اوراساتذہ کوخون میں نہلانے والے دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں۔ 

*****

9/8/2024 9:58:54 PM