Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم حیدرآباد زون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران اورکارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک
Read More
Posted on:
27 Jul 2016
ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن، سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم حیدرآبادزون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمد فاروق قریشی (مرحوم) کے تمام سوگوار لواحقین سے
Read More
Posted on:
27 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کا 19 واں یوم تاسیس تحریکی جوش و خروش سے منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا 19 واں یوم تاسیس آج پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد کے احاطے میں ایک سادہ تقریب منعقدکی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز عامر خان اور کنور نوید جمیل، اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کونسل، حق پرست اراکین اسمبلی، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں، ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان، ایم کیو ایم کے شہداء، لاپتہ اور اسیر کارکنان کے اہل خانہ نے بڑی تعداد شرکت کی ۔ یومِ تاسیس کی تقریب میں موجود شرکاء نے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہوئے
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
زیر حراست ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زیر حراست ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر نے کسی قسم کا کوئی اعترافی بیان نہیں دیا ہے اور نہ ہی کسی شخص کا نام لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر ماضی میں بھی قائد تحریک الطاف حسین کے وفادار تھے اور اب بھی الطاف حسین کے وفادار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم اختر پر
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
انشاء اللہ ملک بھرمیں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی ضرور قائم ہوگی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمام تر مصائب ومشکلات اور ریاستی مظالم کے باوجود ایم کیوایم ، ملک بھرکے غریب ومظلوم عوام کے بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی اور انشاء اللہ ملک بھرمیں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی ضرور قائم ہوگی
Read in English
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
علامہ علی کرار نقوی کی سربراہی میں شیعہ علمائے کرام کے نمائندہ وفد کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
شیعہ علمائے کرام پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے علامہ علی کرار نقوی کی سربراہی میں گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ارشد حسن ، رکن الدین ، ساتھی اسحاق ، اکرم راجپوت اور سید اشرف نور سے ملاقات کی اور نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی کی بلاجواز گرفتاریوں اورجھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی شد ید مذمت کی ۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کا ۲۰واں سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کا ۲۰واں سالانہ کنونش واشنگٹن میں کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ کنونشن کے تیسرے روز اختتامی سیشن منعقد ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت فعال چیپٹرز، کنٹیکٹ کمیٹیز، کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سیل، اور دیگر شعبہ جات نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش کیں اور آئندہ سال کیلئے نئے تنظیمی اہداف اور انکے حصول کے روڈ میپ کا تعین کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Jul 2016
تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں اور کیمرہ مینوں کو تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آبادمیں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں اورکیمرہ مینوں کو تشددکا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اجتماعات میں صحافیوں ، فوٹوگرافرز، کیمرہ مینوں اور خواتین اینکرز کو تشددکا نشانہ بنانے اور ان کے ساتھ غیرمہذبانہ سلوک روارکھنا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے،
Read More
Posted on:
25 Jul 2016
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کے والد نور الحسن مرحوم کو محمد شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد خواجہ نور الحسن کو آہوں ا ور سسکیوں کے درمیان شادمان ٹاؤن میں واقع محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نمازجنازہ بفرزون میں واقع محمودیہ مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر عامرخان، اسپیکر سندھ اسمبلی
Read More
Posted on:
25 Jul 2016
پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید شہید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا
گزشتہ دنوں پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا۔ فیصل سعید شہید کے سوئم میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ، ذاکر قریشی، شاہد علی، اور فیض محمد فیضی، اراکین سی ای سی، حق پرست اراکین
Read More
Posted on:
25 Jul 2016
...
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
...
News
2721
to
2730
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us