Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے حق پرست کارکنان وہمدرد عوام کو سال نو 2017ء کی دلی مبارکباد
Posted on: 12/31/2016
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے حق پرست کارکنان وہمدرد عوام کو سال نو 2017ء کی دلی مبارکباد
اللہ تعالیٰ نئے سال کے آغاز کو دنیا بھرمیں امن وسلامتی ،پیارومحبت اوربھائی چارے کے فروغ اور پاکستان سمیت دنیا بھرسے مذہبی منافرت ، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نیک شگون ثابت کرے، الطاف حسین
عوام نئے سال کے موقع پراپنی عبادت میں ملک وقوم کی ترقی ، عوام کی فلاح وبہبود،حق پرست شہداء کے بلند درجات ، لاپتہ ساتھیوں کی بازیای ، اسیرکارکنان کی رہائی اور حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا ئیں کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حق پرست کارکنان وہمدرد عوام کو سال نو 2017ء کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نئے سال کے آغاز کو دنیا بھرمیں امن وسلامتی ،پیارومحبت اوربھائی چارے کے فروغ اور پاکستان سمیت دنیا بھرسے مذہبی منافرت ، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نیک شگون ثابت کرے ۔پاکستان مظلوم عوام ، غیرمسلموں اورخواتین کے حقوق کاتحفظ ہو اور ملک کے ہرشہری کو زندہ رہنے اور زندگی گزارنے کے بھرپورمواقع میسر ہوں۔ جناب الطاف حسین نے دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان وہمدرد عوام سے اپیل کی کہ وہ نئے سال کے موقع پراپنی عبادت میں ملک وقوم کی ترقی ، عوام کی فلاح وبہبود،حق پرست شہداء کے بلند درجات ، لاپتہ ساتھیوں کی بازیای ، اسیرکارکنان کی رہائی اور حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا ئیں کریں۔
*****
2/11/2026 12:18:58 AM
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت
...
05 Feb 2026
اپڈیٹ : 4 فروری 2026ء : متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حس
...
04 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us