Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں جوافرادبھی ملوث ہوں انہیں گرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ ندیم نصرت کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/24/2016
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں جوافرادبھی ملوث ہوں انہیں گرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ ندیم نصرت کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
اس المناک واقعہ میں جولوگ بھی ملوث ہیں وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے ۔ندیم نصرت
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کوایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے، ندیم نصرت
ایسی شرمناک اورگھناؤنی حرکت کرنایااس کی ترغیب دیناہمارے لئے ناقابل تصورہے،ندیم نصرت
مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیلئے ایم کیوایم میں نہ کل کوئی جگہ تھی اورنہ آج ہے ۔ندیم نصرت
رحمان بھولا ہو یاحمادصدیقی جو بھی اس واقعہ میں ملوث ہو اس کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی جائے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں جوافرادبھی ملوث ہوں ان کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کاشروع دن سے یہ مؤقف ہے کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کوآگ لگائے جانے کے المناک واقعہ میں جولوگ بھی ملوث ہیں وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے ، ایم کیوایم کاآج بھی یہی کہناہے کہ اس واقعہ میں جوافرادبھی ملوث ہیں ، چاہے وہ کوئی بھی ہوں،انہیں گرفتارکیاجائے اورعبرتناک سزا دی جائے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کوایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے، ایسی شرمناک حرکت کرنایااس کی ترغیب دیناہمارے لئے ناقابل تصورہے،مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیلئے ایم کیوایم میں نہ کل کوئی جگہ تھی اورنہ آج ہے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ رحمان بھولا ہو یاحمادصدیقی جو بھی اس واقعہ میں ملوث ہو اس کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی جائے اورقانون کے تحت سخت سے سخت سزادی جائے ۔
*****
2/6/2023 8:50:13 AM
آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹرکرسٹلینا جیورجیوا کے نام ایم کیوایم
...
03 Feb 2023
طالبان کس نے بنائے؟ قائدتحریک الطاف حسین کاسوال
...
01 Feb 2023
ُُُپشاورمیں خودکش حملہ …بانی وقائد جناب الطاف حسین کا بیان
...
30 Jan 2023
ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں ملوث راؤ انوار کو باعزت بری کیاجانا ان
...
23 Jan 2023
پاکستان کی معیشت ٹائی ٹینک کی طرح مسلسل ڈوب رہی ہے ،الطاف حسین
...
20 Jan 2023
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی سیدمنظرامام شہید نے تحریک کیلئے جوقربان
...
17 Jan 2023
بلدیاتی انتخابات کابھرپور بائیکاٹ کرنے پر کراچی ، حیدرآباد اورٹنڈوالہ
...
15 Jan 2023
بلدیاتی انتخابات کابھرپور بائیکاٹ کرنے پر کراچی ، حیدرآباد اورٹنڈوالہ
...
15 Jan 2023
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر شہیدوفاپروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید
...
13 Jan 2023
کراچی اورحیدرآباد کے عوام 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات کامکمل بائیکاٹ
...
11 Jan 2023
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us