Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی میں لفٹ سے گرنے کے باعث بچہ کے جاں بحق ہونے پرکنوینر ایم کیوایم ،ندیم نصرت کااظہار افسوس
Posted on: 12/24/2016
کراچی میں لفٹ سے گرنے کے باعث بچہ کے جاں بحق ہونے پرکنوینر ایم کیوایم ،ندیم نصرت کااظہار افسوس
حکومت وانتظامیہ اس قسم کے حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اورمؤثراقدامات کرے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کی لفٹ سے گرکر 12 سالہ بچہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے12 سالہ بچے کی ناگہانی موت پر دلی دکھ اور صدمہ کااظہارکرتے ہوئے حکومت وانتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ اس قسم کے حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اورمؤثراقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔انہوں نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ ندیم نصرت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ (آمین)
*****
5/11/2026 5:14:09 PM
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
آئل ٹینکر “Honour 25” کے عملے کے اغوا پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظ
...
05 May 2026
کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی موجودہ لہر انتہائی تشویشناک ہے،
...
04 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us