Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میئرکراچی وسیم اخترکوبھرپورسیکوریٹی فراہم کی جائے اور سیکوریٹی کے حوالے سے ان کے تمام تحفظات دور کئے جائیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 1/25/2017
میئرکراچی وسیم اخترکوبھرپورسیکوریٹی فراہم کی جائے اور سیکوریٹی کے حوالے سے ان کے تمام تحفظات
دور کئے جائیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
محکمہ داخلہ سندھ کا خط ایم کیوایم کوبدنام کرنے اوراس کے خلاف مزید کارروائیوں جوازپیداکرنے کی گہری سازش کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی
حکومت سندھ بھی اس سازش میں شریک نظرآتی ہے۔رابطہ کمیٹی
بعض ایم کیوایم دشمن عناصر خود دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے ان کاالزام ایم کیوایم کے سرتھوپنے کی سازش کررہے ہیں۔رابطہ کمیٹی
میئرکراچی وسیم اخترکئی بار حکومت کوسیکوریٹی فراہم کی کرنے کی باقاعدہ درخواست کرچکے ہیں لیکن حکومت سندھ
اس پر کوئی کان نہیں دھر رہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ میئرکراچی وسیم اخترکوبھرپورسیکوریٹی فراہم کی جائے اور سیکوریٹی کے حوالے سے ان کے تمام تحفظات دور کئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چندروزقبل محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے من گھڑت اوربے بنیاد اطلاعات پر مشتمل ایک لیٹر جاری کیاگیاہے جس میں یہ انتہائی بھونڈااوربیہودہ الزام لگایاگیاہے کہ ایم کیوایم میئرکراچی اوردیگررہنماؤں کو نشانہ بناناچاہتی ہے۔ ہم ایک بارپھراس الزام کی سختی سے تردیدکرتے ہیں اورصاف اورواضح الفاظ میں کہتے ہیں کہ محکمہ داخلہ سندھ کایہ خط ایم کیوایم کوبدنام کرنے اوراس کے خلاف مزید کارروائیوں جوازپیداکرنے کیلئے کی جانے والی گہری سازش کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ لگتاہے کہ بعض ایم کیوایم دشمن عناصر خود دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے ان کاالزام ایم کیوایم کے سرتھوپنے کی سازش کررہے ہیں اور حکومت سندھ بھی اس سازش میں شریک نظرآتی ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت سندھکامحکمہ داخلہ ایک طرف تو خودساختہ اطلاعات اورٹیبل اسٹوریزپر مبنی مراسلے جاری کررہاہے اوردو سر ی جانب میئرکراچی وسیم اخترکئی بارحکومت کوسیکوریٹی فراہم کی کرنے کی باقاعدہ درخواست کرچکے ہیں لیکن حکومت سندھ اس پر کوئی کان نہیں دھر رہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے وفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاکہ میئرکراچی وسیم اختر اوردیگرتمام افرادکومکمل سیکوریٹی فراہم کی جائے ۔
*****
3/31/2023 12:17:51 AM
اگر آرمی چیف اورفوج کے جرنیل نیوٹرل ہیں تو پھرنائن زیرو کو(Seal)کی
...
28 Mar 2023
کراچی میں علمائے کرام کے تواتر کے ساتھ قتل کے واقعات کسی خوفناک سازش ک
...
22 Mar 2023
پاکستان کی اصل بیماری اورتباہی وبربادی کی جڑ دراصل ملک کی کرپٹ سول او
...
19 Mar 2023
وفاپرستوں کا فیصلہ ہے کہ الطاف حسین ہی ایم کیوایم ہیں۔کنوینررابطہ کم
...
19 Mar 2023
لندن میں بھی ایم کیوایم کا 39واں یوم تاسیس منایاگیا
...
19 Mar 2023
ایم کیوایم کا 39واں یوم تاسیس روایتی جوش خروش کے ساتھ یوم الطاف کے طور
...
19 Mar 2023
جناب الطاف حسین نے حقیقت پسندی وعملیت پسندی کے فلسفہ پر عمل پیر ا ہوت
...
10 Mar 2023
بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی 21ویں سالگرہ
...
07 Mar 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین سے ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے
...
05 Mar 2023
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ تحریک کے سینئر ممبر رکن الدین تاج
...
04 Mar 2023
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us