Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے ، کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں وکلاء سمیت درجنوں شہریوں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
کوئٹہ سول اسپتال میں ہونے والے بم دھماکہ میں آج ٹی وی کے کیمرہ مین شہزاد خان اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین محمود خان کی شہادت پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ سول اسپتال میں ہونے والے بم دھماکہ کے نتیجے میں آج ٹی وی کے کیمرہ مین شہزاد خان اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین محمود خان کے شہید ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہزاد خان اور محمود خان اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے اور
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
وقاص شاہ کے قتل میں آصف علی کو موت کی سزا سنانا انصاف کاکھلا قتل ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکن وقاص علی شاہ کے قتل میں ایم کیوایم کے کارکن آصف علی خان کو موت کی سزا سنانے کو انصاف کا کھلا قتل قراردیا ہے
English
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
کوئٹہ میں ہولناک دھماکہ بہت بڑاسانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے واقعہ میں وکلاء اورصحافیوں سمیت درجنوں معصوم وبے گناہ افرادکے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
English
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
کوئٹہ میں ہونیوالا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر پوراملک سوگوارہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہولناک بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس المناک واقعہ میں وکلاء اورصحافیوں سمیت پچاس سے زائد بے گناہ افر ادکی شہادت پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
English
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
ایم کیو ایم کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے ایک ہفتے کے سوگ کی حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے سول اسپتال کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر سپریم کورٹ بارکی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
سول اسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں بم دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اوربلوچستان بار کے صدر بلال انورکاسی کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات میں بم دھماکہ اوربلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں آج نیوز کے کیمرہ مین کے شہید اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 08 Aug 2016
ایم کیو ایم کے کارکن وحید شیخ کی نماز کل شاہ فیصل کالونی نمبر 05؍ اللہ والی مسجد میں ادا کی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 07 کے جوائنٹ آرگنائزر محمد وحید کی نماز جنازہ مورخہ 08؍ اگست 2016 ء بروزپیر صبح10 بجے اللہ والی مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر 05میں ادا کی جائیگی اور تدفین عظیم پورہ
Read More    Posted on: 07 Aug 2016

Urdu News Archive