Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر کے گرفتار کارکن کاشف قادر کا وڈیو بیان سراسر مضحکہ خیز ہے۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹرکے گرفتار کارکن کاشف قادرکے میڈیاکوجاری کردہ وڈیوبیان کومضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اسے ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاحصہ قراردیاہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ کاشف قادر کو 4 اگست کورینجرزنے گرفتارکیاتھااورگرفتاری کے بعدکئی روزتک تشددکانشانہ بنانے کے بعد ان کاوڈیوبیان شدید بوکھلاہٹ میں رات گئے میڈیا کوجاری کیاگیاہے اورمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس وڈیوبیان میں کاشف قادر سے سانحہ 12مئی ، سانحہ طاہرپلازہ اورقتل کے کئی واقعات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرایا گیا ہے
Read More
Posted on:
22 Aug 2016
فوج کو ایسا مقدس ادارہ بنادیا گیا ہے کہ اس کی شان میں گستاخی ناقابل معافی قرار دیدی گئی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے فوج کوایسامقدس ادارہ بنادیاگیاہے کہ اس کی شان میں گستاخی ناقابل معافی قراردیدی گئی ہے ۔ فوج اوررینجرزکواپنی حدودمیں رہ کرکام کرناچاہیے اورسویلین حکومت کواس کے دائرہ اختیار میں کام کرنے دیاجائے ۔ انہوں نے یہ بات اتوارکی شام پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے کراچی پریس کلب پر ایم کیوایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کے دورے کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ پیپلزپارٹی کے وفدمیں سینئررہنمانثارکھوڑو، راشدربانی ، سعیدغنی، مرتضیٰ وہاب، نجمی عالم، حبیب الدین جنیدی اوروقارمہدی شامل تھے۔اس موقع پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن اور رابطہ کمیٹی کے ارکان اورقومی وصوبائی اسمبلی کے ارکان بھی موجود تھے ۔ جناب الطاف حسین نے بھوک ہڑتالی کیمپ کے دورے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاشکریہ اداکیا۔ انہوں نے کہاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندہ وفد کا ایم کیوایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ
سینئرصوبائی وزیرنثارکہوڑو کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے نمائندہ وفدنے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کیااوربھوک ہڑتالی کیمپ میں موجودرابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان اورخصوصاًبھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے مکمل یکجہتی کااظہارکیااورایم کیوایم تحفظات دورکرنے کے لئے بات چیت کی دعوت دی اورمسئلے کومل جل کر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں راشدربانی، سعیدغنی، امین بلیدی،حبیب زبیری ،مرتضی وہاب اوردیگرشامل تھے۔اس موقع پر سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن اوررابطہ کمیٹی کے اراکین نے
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
متحدہ علماء محاذ پاکستان اور جماعت اہلسنت کے وفود کی کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے تادم بھوک ہڑتالی کیمپ پر آمد اور یکجہتی کااظہار
متحدہ علماء محاذ پاکستان اور جماعت اہلسنت کے جید علمائے کرام پر مشتمل نمائندہ وفود نے پانچویں روز کراچی پریس کلب پر لگائے گئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا اور بھوک ہڑتالیوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کااظہا رکرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
تادم مرگ بھوک ہڑتال میں رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی ، رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین اور ایم کیوایم کے ذمہ دار اویس الحسن برنی کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر جاری ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘میں مزید تین بھوک ہڑتالیوں کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے پانچویں دن حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق اور ٹاؤن ممبر شہزاد کی طبیعت خراب ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہرجاری تادم بھوک ہڑتال کے پانچویں دن حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق کی طبیعت خراب ہوگئی
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کی جانب سے پانچ دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طبی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹروں کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طبی رپورٹ سے بھوک ہڑتال کے پانچویں دن میڈیا کو آگاہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
ایم کیو ایم کینیڈا ٹورنٹو چیپٹر کے تحت مسی ساگا میں ماورائے عدالت قتل ، لاپتہ کارکنان کے لئے احتجاج
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا نے گزشتہ ہفتے مسی ساگا میں میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ اجتماع ٹورونٹو کے علاقے مسی ساگا میں منعقد کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی
کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوسف شاہوانی کو تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے 92گھنٹے سے زائد ہوچکے ہیں اس سے قبل بھی بھوک ہڑتال کے تیسرے دن ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
ڈاکٹرجمیل اشفاق کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر جمیل اشفاق کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2581
to
2590
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us