Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لندن میں دہشت گردی اوربے گناہ شہریوں کو ہلاک وزخمی کرنے کاواقعہ قابل مذمت ہے ، ایم کیوایم برطانیہ
Posted on: 3/23/2017
لندن میں دہشت گردی اوربے گناہ شہریوں کو ہلاک وزخمی کرنے کاواقعہ قابل مذمت ہے ، ایم کیوایم برطانیہ
سفاک دہشت گرد نے لندن میں دہشت گردی کرکے پرامن شہریوں کو سوگوارکردیا ، ایم کیوایم برطانیہ
ایم کیوایم کے کارکنان وعوام لندن کے سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ایم کیوایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ ایک لبرل ، روشن خیال اورجمہوریت پسند جماعت ہے، ایم کیوایم برطانیہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائزر محمد ہاشم اعظم اور آرگنائزنگ کمیٹی کے دیگر اراکین نے لندن میں دہشت گردی اوربے گناہ شہریوں کو ہلاک وزخمی کرنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ سفاک دہشت گرد نے لندن کے علاقے ویسٹ منسٹرمیں دہشت گردی کرکے پرامن شہریوں کو سوگوارکردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ نہ صرف ایک لبرل ، روشن خیال اورجمہوریت پسند جماعت ہے بلکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے بھرپوربھی کردار اداکررہی ہے اور ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت بھی کرتی ہے ۔ ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیوایم کے کارکنان وعوام برطانوی عوام اور جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے لندن میں دہشت گردی کے واقعہ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ۔
*****
9/11/2026 4:47:11 PM
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us