Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی برسلزمیں وفاقی وزیرخرم دستگیر سے ملاقات
ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی نے برسلزمیں پاکستانی سفارتخانے میں وفاقی وزیرخرم دستگیر سے ملاقات کی اورانہیں پاکستان میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے نام ایک عرضداشت پیش کی ۔
Read More
Posted on:
24 Jan 2017
کراچی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کوسرکاری حراست میں تشددکانشانہ بنا کر جرائم پیشہ ’’ پی ایس پی ‘‘ ٹولے میں شمولیت کیلئے دباؤڈالا جارہاہے ۔ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ کراچی اورحیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کوسرکاری حراست میں تشددکانشانہ بنا کرانہیں ایم کیوایم سے لاتعلقی اختیارکرنے اور ’’ پی ایس پی ‘‘ نامی جرائم پیشہ ٹولے میں شمولیت کیلئے دباؤڈالا جارہاہے ۔انہوں نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ سے مطالبہ کیاکہ اس معاملے کافوری نوٹس لیاجائے ۔
Read More
Posted on:
24 Jan 2017
محکمہ داخلہ سندھ کاخط ایم کیوایم کے خلاف سنگین سازش کاحصہ ہے۔ ندیم نصرت ،کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے خط میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین پر دہشت گردحملو ں کا منصوبہ بنانے کے الزام کی سختی سے تردیدکی ہے اوراس خط کوایم کیوایم کے خلاف ایک اورسنگین سازش قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
23 Jan 2017
معروف فنکار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف فنکار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2017
ایم کیوایم پاکستان اور لندن کی اصطلاح اسٹیبلشمنٹ کے عاقبت نااندیش لوگوں کی ذہنی اختراع ہے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے آج برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیوں اورکالجوں کے طلباء کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی وبین الاقوامی سیاسی ومعاشی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی اظہارخیال کیاگیا۔ اس موقع پر وفد میں شامل طلباء نے جناب الطاف حسین سے مختلف سوالات بھی کیے، جناب الطاف حسین طلباء کے تمام سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیئے ۔ جناب الطاف حسین نے ایک طالبعلم کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال پر کہ ایم کیوایم پاکستان اورایم کیوایم لندن میں کیافرق ہے ؟
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
کارکنوں کی گرفتاریوں، لاپتہ کرنے اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں، بڑے پیمانے پر کی جانے والی گرفتاریوں، گرفتارشدگان کولاپتہ کرنے ، سرکاری حراست میں ماورائے عدالت قتل اورریاستی مظالم کے واقعات کے خلاف آج ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرے میں یوکے یونٹ کے نوجوان کارکنوں، بزرگوں، خواتین اوربچوں نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
وزیراعظم نوازشریف ایم کیوایم کے کارکنوں کو غائب کرنے، ورائے عدالت قتل کے واقعات اور انسانی حقوق کی خلاف ورذیوں کاسلسلہ بند کرائیں۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں کوگرفتارکرکے غائب کرنے،سرکاری حراست میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات اورانسانی حقوق کی خلاف ورذیوں کاسلسلہ بند کرائیں۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے موقع پر میڈیاکے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
پارہ چنار میں بم دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے پارہ چنار میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں20بے گناہ شہریوں کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
پارہ چنار میں بم دھماکہ میں ملوث عناصر کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائد جناب الطاف حسین نے پارہ چنار میں ہولناک بم دھماکہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
20 Jan 2017
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2601
to
2610
of
13662
Urdu News Archive
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us