Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
’’مائنس ون ‘‘ کے بارے میں بلاول بھٹوزرداری کے خیالات کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ ندیم نصرت کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے ’’مائنس ون ‘‘ کے بارے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹوزرداری کے بیان کاخیرمقدم کیاہے ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ بلاول بھٹوزرداری نے آج مائنس ون کی باتوں اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے وہ نہایت مثبت اورحقیقت پسندانہ ہیں اورہم ان خیالات کاخیرمقدم کرتے ہیں۔
Read More
Posted on:
07 Oct 2016
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن گلفراز خان خٹک کو فی الفور رہا کیاجائے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن گلفراز خان خٹک کی غیرقانونی گرفتاری اور انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیوایم کو ختم کرنے اور صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے بے گناہ ذمہ داروں اورکارکنوں کی بلاجوازگرفتاریوں کا سلسلہ بدستوری جاری ہے
Read More
Posted on:
07 Oct 2016
عزیزآبادکے مکان سے ملنے والے اسلحہ کے ذخیرہ سے ایم کیوایم اور مہاجروں کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے عزیزآباد سے اسلحہ کی برآمدگی کے ڈرامہ کے نام پر محب وطن مہاجر عوام کے میڈیا ٹرائل اور انہیں مزید بھیانک آپریشن کی دھمکیاں دئیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ اسلحہ کے جس ذخیرہ کو ایم کیو ایم اور مہاجروں سے منسوب کیا جارہا ہے اس اسلحہ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
06 Oct 2016
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کادورہ کیا
Founder & Leader MQM Altaf Hussain visits...
by
MQMOfficial
Read More
Posted on:
06 Oct 2016
پولیس کی جانب سے عزیزآبادمیں مکان سے بھاری تعدادمیں اسلحہ کی کھیپ برآمدکرنے کا دعویٰ سراسرڈرامہ اورایک بھونڈامذاق ہے۔ایم کیوایم کے سینئر ارکان کابیان
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرارکان محمداشفاق، واسع جلیل، قاسم علی رضااورمصطفےٰ عزیزآبادی نے پولیس کی جانب سے عزیزآبادمیں ایک مکان سے بھاری تعدادمیں اسلحہ کی کھیپ برآمدکرنے کے دعوے کوسراسرڈرامہ اورایک بھونڈامذاق قرار دیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی بالخصوص عزیزآباد کے تمام مکین اچھی طرح جانتے ہیں22 اگست اوراس کے بعد بھی رینجرزنے نائن زیرواوراس کے اطراف کے ایک ایک گھرپرچھاپہ مارکرتلاشی لی اور 22 اگست سے نائن زیرو اورعزیزآبادکاپورا علاقہ رینجرز کی کڑی نگرانی میں ہے،
Read More
Posted on:
05 Oct 2016
کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کاواقعہ بربریت ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اورچارخواتین کی شہادت اوردیگر افرادکے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Oct 2016
کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ بربریت کی بدترین مثال ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں زائرین کی بس پر سفاک دہشت گردوں کی جانب سے حملے اورمعصوم وبے گناہ خواتین کو شہید کرنے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Oct 2016
ایم کیوایم ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان کااظہارتعزیت
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان نے ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر دلی کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمداشفاق، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اورالیکشن کمیشن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے ۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
...
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
...
News
2621
to
2630
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us